کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
خالی دعاؤں سے کچھ نہیں ہو گا، اس کے لیے ہاتھ پیر بھی ہلانے پڑتے ہیں، جیتے گا وہی جو اچھا کھیلے گا۔
 
ابھی بھی وقت ہے ۔
اسٹریلیا اور سری لنکا کے میچ میں کس کھلاڑی نے ہمت کرکے ایک پوائنٹ دلوایا۔
ویسے انڈیا ائرلینڈ کو ہرالے تو کوئی بڑی بات نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ نے بھی تو آج ہمت کی ہے۔ جنوبی افریقہ سے کیسے ہارا ہوا میچ چھینا ہے۔

Ireland بھی ہمت کر لے اور میچ جیت لے۔
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا نے 45 اوور میں 199 اسکور بنا لیے ہیں۔ 5 اوور میں 9 اسکور کی ضرورت ہے جیتنے کے لیے۔ یہی صورتحال جنوبی افریقہ کے ساتھ تھی اور انگلینڈ نے انہیں میچ ہرا دیا۔
 
میری طرف سےبھی میرے تمام چچا و چچازاد، ماموں و ماموں زاد، خالہ و خالہ زاد اوردیگر رشتہ داروں کو مبارک کہ سب ہندوستانی ہیں۔
ویسے یوسف پٹھان کی بیٹنگ شاندارتھی
 

شمشاد

لائبریرین
تو کیوں یوسف اتنی آسان گیندیں کروائیں کہ اس نے چھکے پر چھکا مارا، حالانکہ وہ ایک باؤلر ہے۔
 

میم نون

محفلین
لیکن ہمیں انگلینڈ والوں سے کیا تعلق، ہم تو اپنے ہمسائیوں کا زیادہ خیال رکھتے ہیں :grin:

ویسے آئرلینڈ نے بھی کافی مخنت کی ہے :)
 

میم نون

محفلین
جی ہاں کافی اچھی ٹیم ثابت ہو رہی ہے، پچھلے دفعہ جو پاکستان کہ ساتھ ہوا وہ بھی کم نہیں تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top