کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چیمہ صاحب بڑے چوکے چھکے مار رہے تھے، 17 کے انفرادی اسکور پر کلین بولڈ ہو گئے۔

مجموعی اسکور 19، 4۔3 اوور، ایک آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
کینیڈا والوں کو لگتا ہے بہت جلدی ہے۔ جلدی جلدی آؤٹ ہوئے جا رہے ہیں۔

13 اوور، 60 اسکور، 3 آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
کینیڈا

38 اوور، 156 پر 3 آؤٹ

اب جا کر کینیڈا کی اوسط بڑھی ہے۔

موجودہ پارٹنرشپ 108 اسکور کی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کینیڈا

41 اوور، 174 پر 3 آؤٹ

موجودہ پارٹنرشپ 126 اسکور

دونوں کھلاڑی نصف سنچریاں بنا چکے ہیں۔

لگتا یہی ہے کہ یہی دو کھلاڑی میچ جیتنے تک کھیل لیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کا میچ آئی سی سی ورلڈ کپ کا 24واں میچ، گروپ اے، نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان سری لنکا کے شہر Pallekele میں کھیلا جائے گا۔

میچ شروع ہونے میں ابھی دو گھنٹے اور 36 منٹ باقی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس گراؤنڈ پر یہ پہلا بین الاقوامی میچ ہےجو کھیلا جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
شعیب اختر کی پہلے ہی اوور میں وکٹ

بولڈ کر دیا McCullum کو۔

نیوزی لینڈ ایک اوور، 8 اسکور، ایک آؤٹ
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آج پھر میری رائے کا اخترام کیا گیا ہے میری راے تھی کہ پاکستان پہلے فیلڈنگ کرے اور یہی ہوا لیکن شعیب جناب تو نو بال کروا رہے ہیں جو کہ خطرناک ہے
 

شمشاد

لائبریرین
دو اوور میں دو نو بال کروائی، جس کے نتیجے میں دو فری ہٹ ملیں اور ان فری ہٹ میں انہوں نے ایک چھکا اور ایک چوکا مارا۔ یعنی کہ دو اوور میں مفت کے بارہ اسکور دیئے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top