پاکستان 41 اوور، 191 پر8 آؤٹ یہاں نیوزی لینڈ کے 173 پر4 آؤٹ تھے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2011 #942 42ویں اوور کی پہلی گیند پر عبد الرزاق آؤٹ 74 گیندوں پر 62 اسکور بنائے تھے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2011 #944 شعیب اختر صفر پر ہی آؤٹ 4۔41 اوور میں 192 کے مجموعی اسکور پر پاکستانی ٹیم کی بساط لپٹ گئی۔
عثمان محفلین مارچ 8، 2011 #947 ایسے وکٹ کیپر کے ساتھ بڑے میچ میں کامیابی مشکل ہے۔ کبھی ہاتھ آیا کیچ چھوڑتا ہے کبھی سٹمپ۔
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2011 #948 پوری ٹیم نے انتہائی غیر ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے۔ تین میچ کیا جیتے کہ آپے سے باہر ہو گئے تھے۔
میم نون محفلین مارچ 8، 2011 #949 بہت بری ہار ہوئی ہے، لگتا کہ آخری اوورز میں جو مار انکو پڑی تھی اسی سے دل برداشتہ ہو گئے تھے۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 8، 2011 #950 پہلے ہی کہا جاتا ہے کہ پاکستان ایسی ٹیم ہے جو کسی وقت بھی کچھ بھی کر سکتی ہے تین میچ جو جیتے وہ پہلی بیٹنگ پر جیتے اور آج کا میچ دوسری بیٹنگ پر ہارے ہیں میرے حساب سے پاکستان کو اس شکست سے سبق لینا چاہے دو میچ باقی ہیں اللہ بہتر کرے گا انشاءاللہ
پہلے ہی کہا جاتا ہے کہ پاکستان ایسی ٹیم ہے جو کسی وقت بھی کچھ بھی کر سکتی ہے تین میچ جو جیتے وہ پہلی بیٹنگ پر جیتے اور آج کا میچ دوسری بیٹنگ پر ہارے ہیں میرے حساب سے پاکستان کو اس شکست سے سبق لینا چاہے دو میچ باقی ہیں اللہ بہتر کرے گا انشاءاللہ
شمشاد لائبریرین مارچ 9، 2011 #953 آج ورلڈکپ کا 25واں میچ (گروپ بی) انڈیا اور نیدرلینڈ کے درمیان دہلی میں کھیلا جائے گا۔ میچ شروع ہونے میں تقریباً 40 منٹ باقی ہیں۔
آج ورلڈکپ کا 25واں میچ (گروپ بی) انڈیا اور نیدرلینڈ کے درمیان دہلی میں کھیلا جائے گا۔ میچ شروع ہونے میں تقریباً 40 منٹ باقی ہیں۔