بوم بوم بولڈ
ایچ اے خان معطل مارچ 8، 2011 #903 خرم شہزاد خرم نے کہا: یہ آپ کی بدعا کی وجہ سے ہو رہا ہے ابھی بھی وقت ہے توبہ کر لو اور پاکستان کے حق میں دعا کرو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ توبہ؟ میں تو شروع سے کہہ رہاہوں کہ دعا کرو محنت سے کچھ نہیں ہوتا
خرم شہزاد خرم نے کہا: یہ آپ کی بدعا کی وجہ سے ہو رہا ہے ابھی بھی وقت ہے توبہ کر لو اور پاکستان کے حق میں دعا کرو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ توبہ؟ میں تو شروع سے کہہ رہاہوں کہ دعا کرو محنت سے کچھ نہیں ہوتا
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2011 #905 یہاں دعا کیا کرئے کہ پاکستانی کھلاڑی کھیلے ہی بُرا ہیں۔ پہلے تو چوکے چھکے لگوائے اور اب جلدی جلدی آؤٹ ہوتے جا رہے ہیں۔ حتیٰ کہ کپتان نے بھی اپنی ذمہ داری نہیں نبھائی۔ اللہ بھی اُن لوگوں کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں۔
یہاں دعا کیا کرئے کہ پاکستانی کھلاڑی کھیلے ہی بُرا ہیں۔ پہلے تو چوکے چھکے لگوائے اور اب جلدی جلدی آؤٹ ہوتے جا رہے ہیں۔ حتیٰ کہ کپتان نے بھی اپنی ذمہ داری نہیں نبھائی۔ اللہ بھی اُن لوگوں کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 8، 2011 #910 شمشاد بھائی 25 اوور تک تو میچ اپنے ہاتھ میں تھا اس وقت تو اچھا کھیلے ہیں نا بعد میں ہاڈ لک ہوگی اتنی بڑی بات بھی نہیں ابھی پورا ولڈ کپ پڑا ہوا ہے
شمشاد بھائی 25 اوور تک تو میچ اپنے ہاتھ میں تھا اس وقت تو اچھا کھیلے ہیں نا بعد میں ہاڈ لک ہوگی اتنی بڑی بات بھی نہیں ابھی پورا ولڈ کپ پڑا ہوا ہے
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2011 #913 خرم میچ میں ہار جیت ہوتی ہی ہے۔ لڑ کر ہاریں تو افسوس نہیں ہوتا۔ میچ 45 اوور تک ہاتھ میں تھا۔