پاکستان عبد الرحمان نئے کھلاڑی 29 اوور، 106 پر7 آؤٹ یہاں نیوزی لینڈ کے 113 پر3 آؤٹ تھے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2011 #921 پاکستان عبد الرحمان نئے کھلاڑی 29 اوور، 106 پر7 آؤٹ یہاں نیوزی لینڈ کے 113 پر3 آؤٹ تھے۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 8، 2011 #927 جب پاکستانی ٹیم کے بارے میں پوری دنیا یہی کہتی ہے کہ اس ٹیم کا کچھ نہیں کہا جاسکتا یہ بڑی سے بڑی ٹیم سے جیت بھی سکتی ہے اور چھوٹی سے چھوٹی سے ہر بھی سکتی ہے اب میرا خیال ہے عبدالرزاق کو پاور پلے لے کر مارنا چاہے ہارے تو ویسے بھی ہیں
جب پاکستانی ٹیم کے بارے میں پوری دنیا یہی کہتی ہے کہ اس ٹیم کا کچھ نہیں کہا جاسکتا یہ بڑی سے بڑی ٹیم سے جیت بھی سکتی ہے اور چھوٹی سے چھوٹی سے ہر بھی سکتی ہے اب میرا خیال ہے عبدالرزاق کو پاور پلے لے کر مارنا چاہے ہارے تو ویسے بھی ہیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 8، 2011 #931 باتیں تو میری سن رہے ہیں لیکن جس طرح میں چاہتا تھا ویسا کھیلنے نہیں
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2011 #934 خرم شہزاد خرم نے کہا: باتیں تو میری سن رہے ہیں لیکن جس طرح میں چاہتا تھا ویسا کھیلنے نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب “چاہنا“ تم نے اپنے دل میں رکھا ہوا ہے تو سُنیں کیسے؟
خرم شہزاد خرم نے کہا: باتیں تو میری سن رہے ہیں لیکن جس طرح میں چاہتا تھا ویسا کھیلنے نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب “چاہنا“ تم نے اپنے دل میں رکھا ہوا ہے تو سُنیں کیسے؟
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2011 #935 خرم شہزاد خرم نے کہا: شمشاد بھائی آپ صرف پاکستان کا اسکور بتائیں بس مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ساتھ میں نیوزی لینڈ کا بھی ٹھیک ہے۔ معلوم تو ہو کہ کہاں کیا ہوا تھا۔ اصل مار آخر 4 اوور میں پڑی ہے جس میں 92 اسکور دیئے ہیں 23 اسکور فی اوور کی اوسط سے۔ اور میرا خیال ہے یہ بھی اس ٹورنامنٹ کا نیا ریکارڈ ہو گا۔
خرم شہزاد خرم نے کہا: شمشاد بھائی آپ صرف پاکستان کا اسکور بتائیں بس مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ساتھ میں نیوزی لینڈ کا بھی ٹھیک ہے۔ معلوم تو ہو کہ کہاں کیا ہوا تھا۔ اصل مار آخر 4 اوور میں پڑی ہے جس میں 92 اسکور دیئے ہیں 23 اسکور فی اوور کی اوسط سے۔ اور میرا خیال ہے یہ بھی اس ٹورنامنٹ کا نیا ریکارڈ ہو گا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2011 #936 پاکستان عبد الرزاق کی نصف سنچری مکمل ہوئی۔ 37 اوور، 165 پر8 آؤٹ یہاں نیوزی لینڈ کے 150 پر4 آؤٹ تھے۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 8، 2011 #937 بس ایک دفعہ دو سو اسکور پورے ہو جائیں پھر رضوان کی خیر نہیں
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2011 #938 پاکستان 38 اوور، 175 پر8 آؤٹ یہاں نیوزی لینڈ کے 155 پر4 آؤٹ تھے۔ نیوزی لینڈ نے اب تک 10 اسکور فالتو کے دیئے ہیں ۔ ابھی تک کوئی نو بال نہیں دی۔ جبکہ پاکستان نے فالتو کے 24 اسکور دیئے تھے جن میں تین نو بال تھیں۔
پاکستان 38 اوور، 175 پر8 آؤٹ یہاں نیوزی لینڈ کے 155 پر4 آؤٹ تھے۔ نیوزی لینڈ نے اب تک 10 اسکور فالتو کے دیئے ہیں ۔ ابھی تک کوئی نو بال نہیں دی۔ جبکہ پاکستان نے فالتو کے 24 اسکور دیئے تھے جن میں تین نو بال تھیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2011 #940 پاکستان 40 اوور، 187 پر8 آؤٹ یہاں نیوزی لینڈ کے 163 پر4 آؤٹ تھے۔ نیوزی لینڈ نے اب تک 10 اسکور فالتو کے دیئے ہیں ۔ ابھی تک کوئی نو بال نہیں دی۔ جبکہ پاکستان نے فالتو کے 24 اسکور دیئے تھے جن میں تین نو بال تھیں۔
پاکستان 40 اوور، 187 پر8 آؤٹ یہاں نیوزی لینڈ کے 163 پر4 آؤٹ تھے۔ نیوزی لینڈ نے اب تک 10 اسکور فالتو کے دیئے ہیں ۔ ابھی تک کوئی نو بال نہیں دی۔ جبکہ پاکستان نے فالتو کے 24 اسکور دیئے تھے جن میں تین نو بال تھیں۔