کرکٹ کا ایشیا کپ

شمشاد

لائبریرین
261 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی 9ویں وکٹ گر گئی۔
Kuldeep Yadav c †Mohammad Rizwan b Naseem Shah 4 (13b 0x4 0x6) SR: 30.76
 

شمشاد

لائبریرین
266 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی اننگ اختتام پذیر ہوئی۔
Jasprit Bumrah c Agha Salman b Naseem Shah 16 (14b 3x4 0x6) SR: 114.28
 

شمشاد

لائبریرین
آج پاکستان کی فیلڈنگ کمزور رہی۔
کسی اسپنر کو کوئی وکٹ نہیں ملی۔

شاہین شاہ کو 4
نسیم شاہ کو 3 اور
حارث رؤف کو بھی 3 وکٹیں ملیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
267 کا ہدف عبور کرنا پاکستان کے لیے آسان نہ ہو گا۔
امام الحق، فخر، بابر، رضوان اور افتخار کو خاصی ذمہ داری سے کھیلنا ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میچ بارش کی وجہ سے رُکا ہوا ہے۔

اگر اوور کم ہوئے تو کیا ہو گا؟

ماہرین وڈے بلب سے اس پر روشنی ڈالیں۔
 

علی وقار

محفلین
میچ بارش کی وجہ سے رُکا ہوا ہے۔

اگر اوور کم ہوئے تو کیا ہو گا؟

ماہرین وڈے بلب سے اس پر روشنی ڈالیں۔
انڈیا نے کافی بڑا اسکور کر لیا ہے، چالیس اوورز کا کھیل ہو گیا تو پاکستان کو شاید 225 کے قریب کا ہدف مل سکتا ہے۔ وکٹیں گرنے کے ساتھ یہ میچ پاکستان کے لیے زیادہ مشکل ہوتا جائے گا۔ سب سے بہترین حکمت عملی یہ ہو سکتی ہے کہ پہلے دس پندرہ اوورز میں کم از کم وکٹیں گنوا کر زیادہ سے زیادہ رنز کر لیے جائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگر میچ 45 اوور کا ہوا تو پاکستان کو 254 اسکور کا ہدف ملے گا۔
40 اوور پر 239 اسکور، 30 اوور پر 203 اسکور اور اگر 20 اوور کا ہوا تو پاکستان کو 155 کا ہدف ملے گا۔
ہر صورت میں پاکستان کے لیے خاصا مشکل مرحلہ ہے۔
 
آخری تدوین:
Top