عبداللہ محمد
محفلین
9 بج کر 57 منٹ تک میچ شروع نہ ہوا تو میچ ختم قرار دیا جائے گا۔
پہلے میں بھی ایسے ہی سمجھتا تھا۔ اس میں حکمت یہ ہے کہ اگر آپ زیادہ وکٹیں گنوائیں گے تو آپ کے ہارنے کا امکان زیادہ ہو جائے گا۔ یہی وجہ ہے کہ اس سے بہتر سسٹم اب تک وضع نہ کیا جا سکا ہے۔یہ کسی ڈک ورتھ لوئس سسٹم سے کرتے ہیں بہت عجیب سا ہے ویسے۔
اس سے بہتر ہے کہ میچ شروع ہی نہ ہو اور دونوں کو ایک ایک پوائنٹ مل جائے۔
لیجیئےبارش کی وجہ سے میچ ختم کر دیا گیا
شمشاد بھائی، جیتنے کی ہی دعا کر لیتے۔اس سے بہتر ہے کہ میچ شروع ہی نہ ہو اور دونوں کو ایک ایک پوائنٹ مل جائے۔
کوئی بات نہیں، پھر آمنا سامنا ہو گا ان شاء اللہ۔بارش نے میچ کا سارا مزا خراب کر دیا۔ کتنے دنوں سے انتظار تھا اس میچ کا۔
ان کا فارمولا ہی اتنا غلط تھا کہ میچ شروع ہی نہ ہو کہنا پراشمشاد بھائی، جیتنے کی ہی دعا کر لیتے۔