کرکٹ کا ایشیا کپ

شمشاد

لائبریرین
90 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Virat Kohli c Shanaka b Wellalage 3 (12b 0x4 0x6) SR: 25
 
محمد وارث

لائبریرین
کل کے میچ سے تو لگا جیسے جیتنے کا دل ہی نہیں ہے ہمارا۔
بس وقت گزاری کر رہے ہیں۔
اسکور ہی بہت زیادہ ہو گئے تھے۔

ٹورنامنٹ سے قبل اور پہلے تین میچوں میں پاکستانی پیسرز کو ایسے بنا کر پیش کیا گیا کہ بس! لیکن پیسرز ایسے ہوتے ہیں کہ دو چار پانچ میچوں میں جان مار لی اور پھر ان فٹ ہو کر باہر بیٹھ گئے! گویا راکٹ کی طرح اڑے اورکچھ ہی عرصے میں جل کر گر گئے۔ جمی اینڈرسن چالیس سے اوپر کا ہے، پچھلے بیس بائیسں برس سے انٹر نیشنل کرکٹ کھیل رہا ہے، خود کو بچا کر رکھا ہوا ہے اور ابھی بھی وکٹیں نکالتا ہے۔ نیشنل ٹیم کو اولین ترجیح دیتا ہے اس لیے ہر جگہ منہ بھی نہیں مارتا۔
 
شمشاد

لائبریرین
170 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Ishan Kishan c Wellalage b Asalanka 33 (61b 1x4 1x6) SR: 54.09
 
شمشاد

لائبریرین
172 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Hardik Pandya c †Mendis b Wellalage 5 (18b 0x4 0x6) SR: 27.77
 
شمشاد

لائبریرین
178 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
Ravindra Jadeja c †Mendis b Asalanka 4 (19b 0x4 0x6) SR: 21.05
 
فہیم

لائبریرین
اسکور ہی بہت زیادہ ہو گئے تھے۔

ٹورنامنٹ سے قبل اور پہلے تین میچوں میں پاکستانی پیسرز کو ایسے بنا کر پیش کیا گیا کہ بس! لیکن پیسرز ایسے ہوتے ہیں کہ دو چار پانچ میچوں میں جان مار لی اور پھر ان فٹ ہو کر باہر بیٹھ گئے! گویا راکٹ کی طرح اڑے اورکچھ ہی عرصے میں جل کر گر گئے۔ جمی اینڈرسن چالیس سے اوپر کا ہے، پچھلے بیس بائیسں برس سے انٹر نیشنل کرکٹ کھیل رہا ہے، خود کو بچا کر رکھا ہوا ہے اور ابھی بھی وکٹیں نکالتا ہے۔ نیشنل ٹیم کو اولین ترجیح دیتا ہے اس لیے ہر جگہ منہ بھی نہیں مارتا۔
ہمارے باؤلرز بس ٹی ٹوئنٹی کے باؤلرز رہ گئے ہیں۔ ونڈے کھیلنے کی طاقت والے نہیں معلوم پڑتے۔
دوسرا یہ کہ ہم نے اسپین کو بالکل نظر انداز کردیا ہے جو اسپنرز ہیں وہ بھی اپنی باؤلنگ کو چھوڑ بیٹسمین بننے کے چکر میں لگے ہیں۔
ابھی سری لنکا کو دیکھ لیں، اسپین نے ہی انڈیا کی بیٹنگ لائن اڑا کے رکھ دی ہے۔
ہمارے پاس بس ونڈے میں کم از کم ایک ریگولر آف اسپنر باؤلر ایسا ہونا چاہیے جو وکٹس لے سکے۔
 
شمشاد

لائبریرین
انڈیا کی ٹیم 49.1 Ov (RR: 4.33) میں 213 اسکور بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔

سری لنکا نے 27 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 108 اسکور بنائے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
162 کے مجموعی اسکور پر سری لنکا کی ساتویں وکٹ گر گئی۔
Dhananjaya de Silva c Shubman Gill b Jadeja 41 (66b 5x4 0x6) SR: 62.12
 
شمشاد

لائبریرین
171 کے مجموعی اسکور پر سری لنکا کی 8ویں گر گئی۔
Maheesh Theekshana c sub (SA Yadav) b Pandya 2 (14b 0x4 0x6) SR: 14.28
 
شمشاد

لائبریرین
172 کے مجموعی اسکور پر سری لنکا کی 9ویں وکٹ گر گئی۔
Kasun Rajitha b Kuldeep Yadav 1 (2b 0x4 0x6) SR: 50
 
شمشاد

لائبریرین
اور 41.3 اوور میں 172 کے مجموعی اسکور پر سری لنکا کی اننگ ختم ہوئی۔
Matheesha Pathirana b Kuldeep Yadav 0 (2b 0x4 0x6) SR: 0

مقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا۔
 
Top