کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

شمشاد

لائبریرین
یہ دونوں تو لگتا ہے صحیح سے جم گئے ہیں۔
271 پر بھی چار ہی آؤٹ‌ہیں
گنگولی 82
یوراج 124
لگتا ہے یہی دونوں میچ کا پانسہ پلٹنے میں کامیاب رہیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آخرکار یوراج آؤٹ ہو ہی گیا۔
انفرادی اسکور 169
گنگولی کے ساتھ شراکت 300 اسکور
مجموعی اسکور 361
یہ پاکستان کے خلاف شراکت کا نیا ریکارڈ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جب میچ شروع ہوا تھا تو لگتا تھا کہ یہ میچ تو پاکستان آرام سے جیت لے گا، لیکن اب تو ڈرا کے کے بھی حالات مشکل نظر آ رہے ہیں۔
کل کے اسکور 365 پر پانچ آؤٹ میں آج کی اب تک خاص بات کہ یاسر کو صبح ہی ایک اور کامیابی حاصل ہوئی۔ مجموعی اسکور 433 پر چھ آؤٹ ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا آج 626 پر تمام آؤٹ ‌ہو گئے۔

گنگولی نے تو کمال کر دیا۔

میچ تو مشکل ہی ہے کہ فیصلہ کن ہو۔

پاکستان کا مجموعی اسکور 33 بغیر کسی نقصان کے۔
 

حسن علوی

محفلین
انڈیا آج 626 پر تمام آؤٹ ‌ہو گئے۔

گنگولی نے تو کمال کر دیا۔

میچ تو مشکل ہی ہے کہ فیصلہ کن ہو۔
۔


جی شمشاد بھائی کہیئے مان گئے نا، کیا کہا تھا میں نے کہ بلکل ڈیڈ پچز بنائی گئیں پہلے میچ کے بعد جو کبھی فیصلہ کن ثابت نہیں ہویئں۔ اب یہ میچ بھی ڈرا ہوتا ہوا نظر آہا ھے بشرطیکہ پاکستانی کھلاڑی کچھ مزاحمت کا مظاہرہ کر سکیں۔ بہرصورت گنگولی نے شاندار اننگز کھیلی اور ایک کرکٹ کے مداح کی حیثیت سے انہیں داد دینا پڑے گی جنہوں نے 239 کی شاندار انفرادی اننگز کھیلی جس میں 30 چوکے اور 2 چھکے شامل ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کی دوسری وکٹ 149 کے مجموعی اسکور پر گنگولی کے ہاتھوں سلمان بٹ 68 کے انفرادی اسکور پر۔
 

حسن علوی

محفلین
288 کے اسکور پر 5 آؤٹ ہو چکے تھے۔

اب ایک بار پھر مصبح اور کامران اکمل نے ٹیم کو کچھ سنبھالا دیا اور اسکور 369 تک پہنچا دیا۔

مصبح کی نصف سینچری مکمل۔
 
ہماری ٹیم میں کھیلنا والے ہی کچھ لوگ ہے۔ بس انہیں کے سہارے پر چل رہی ٹیم ورنہ تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
سوچتا ہوں کوئی تگڑی سے سفارش لے کی میں بھی چلا جاؤ کرکٹ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا کیا خیال ہے؟
میں نے تو انضمام کے بعد کرکٹ دیکھنا ہی چھوڑ دی۔۔۔۔ ناجانے کیا بنے گا ہماری ٹیم کا۔۔۔۔۔۔۔ کہی اس ٹیم کا حال بھی ہاکی جیسا نا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نا ٹیم نا سپورنشیم نا پیسہ نا کھیل ۔۔۔۔ موجا ہی موجا

 

شمشاد

لائبریرین
آج کے دن کے اختتام پر مجموعی اسکور 369 پانچ آؤٹ‌ تھا۔

یہ میچ بھی ڈرا ہو جائے گا۔
27 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا۔
 

ظفری

لائبریرین
چلیں کوئی بات نہیں ۔۔۔ میں تو سمجھ رہا تھا کہ اس دفعہ بدترین شکست ہوگی ۔ مگر پھر بھی یہ کئی میچ بچا گئے ۔
 

سارا

محفلین
ابھی میچ شروع ہونے ہی والا ہے لیکن میرا سونے کا ٹائم ہو گیا ہے۔۔
پاکستان کی جیت بہت مشکل ہے ڈرا کے چانسس زیادہ ہے۔۔اسطرح ہم ٹیسٹ سیریز بھی ہار جائیں گے۔۔:mad: :(
 
دردِ ڈسکو
1100314042-1.jpg
 

محمد وارث

لائبریرین
کل جب شاید یہ میچ ڈرا ہوگا تو انڈیا 27 سال بعد پاکستان سے ہوم ٹیسٹ سیریز جیتنے کا ریکارڈ بنائے گا۔

لیکن میچ ختم ہونے سے پہلے ہی آج ایک اور ریکارڈ تقریباً 20 سال بعد انڈیا کے پاس آ گیا ہے۔

یہ ریکاڑد ہے کسی ٹیسٹ میچ کی ایک اننگز میں سب سے زیادہ فاضل (ایکسڑا) رنز دینے کا، پہلے یہ ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے پاس تھا جنہوں نے پاکستان کے خلاف ہی 1988 میں 71 رنز ایکسٹرا کے طور پر دیئے تھے، لیکن اس جاری میچ میں انڈیا ابھی تک 76 رنز دے چکا ہے اور پاکستان کی اننگز ابھی جاری ہے۔

ملاحظہ کریں کسی ٹیسٹ کی ایک اننگز میں سب سے زیادہ ایکسٹرا رنز دینے کے اعداد و شمار

http://stats.cricinfo.com/ci/content/records/284131.html

۔
 
Top