میرا خیال ہے کہ میں میچ نہیں دیکھ سکوں گی۔۔ہمارے سونے کے ٹائم میچ شروع ہو گا اور جاگنے کے وقت ختم ہو چکا ہو گا
آپ یہاں تفصیل بتاتے رہیے گا میں یہاں سے ہی پڑھ لیا کروں گی۔۔
اچھا جی بڑے مزے لگے ہوئے ہیں فری میں ہی پکی پکائی چاہیئے کیا؟
نو پرابلم، یہاں پر کوئی نہ کوئی تو تفصیل لکھتا ہی رہے گا۔
اچھا جی بڑے مزے لگے ہوئے ہیں فری میں ہی پکی پکائی چاہیئے کیا؟
محمد سمیع کو تو نہ ہی ڈالیں تو اچھا ہے۔
شمشاد بھائی،
آپ اکیلے ہی میچ دیکھنے پر لگے ہوئے ہیں یا پھر بھابی کی نیند بھی حرام کروا دی ہے اور انہیں بھی ساتھ بٹھا کر زبردستی میچ دکھلوا رہے ہیں؟
اگرچہ کہ میں جاگ چکی ہوں مگر اکیلا میچ دیکھنے کو دل نہیں کر رہا (پاکستان یاد آ رہا ہے جہاں اس وقت میلہ لگ چکا ہو گا)