اب بات زر سے بہت آگے جا چکی ہے۔ زر بھی کسی موجود چیز جیسے کرنسی نوٹ کو کہتے ہیں۔ جدید بینکنگ میں تو زر کی بجائے کریڈٹ ہوتا ہے جو قرض لیتے وقت اپنے آپ وجود میں آجاتا ہے۔ جبکہ اس پر سود یا رینٹ آپکو اصل زر سے دینا ہوگا۔ اسی وجہ سے مغربی بینکنگ میں بحران آتے ہیں جب داڑھی مونچھ سے بڑھ جاتی ہےپہلی بات یہ کہ آپ یہ بات تسلیم کر رہے ہیں کہ سودی اور غیر سودی بینکاری نظام میں یہ فرق رکھا گیا ہے کہ غیر سودی بینکاری میں "منافع" کے حصول لیے اثاثہ ضروری قرار دیا گیا ہے اور غیر سودی بینکاری میں محض "زر" پر ہی منافع لینا روا رکھا جاتا ہے۔