سید عاطف علی
لائبریرین
شہباز شریف کے فیورٹ ؟
ہاہاہا۔ہاں جیشہباز شریف کے فیورٹ ؟
ظلمت کو ضیاءصر صر کو صباسوال :شخصیت
اشارے:شاعر،جیل،ضیاءالحق
نہیںزیب النساء اورنگزیب کی بیٹی؟
مزار لاہور میں!!راوی کنارےزیب النساء اورنگزیب کی بیٹی؟
تھی جہانگیر کے پردے میں شہنشاہِ زمنمزار لاہور میں!!راوی کنارے
مشہور شعر۔ کتبہ پر
اس کی پیشانئی نازک پہ جو پڑتی تھی گرہمہر النساء ۔نور جہاں
لوک سبھا کی رکن Nostalgiaانگریزی شاعرہ، سیاستدان، انڈین نیشنل کانگریس
ہماری پسندیدہ شخصیت جنکی وجہ سے ہم نے اپنا ایک ماسٹرز جنرل ہسٹری میں کیا ۔۔۔مہر النساء ۔نور جہاں
نہیں۔لوک سبھا کی رکن Nostalgia
مشہور نظم
آپ "بھارت کی بلبل" کو پوچھ رہے ہیں نا!انگریزی شاعرہ، سیاستدان، انڈین نیشنل کانگریس
آپ "بھارت کی بلبل" کو پوچھ رہے ہیں نا!
جی ہاں سہی جوابسروجنی نائیڈو ؟ بلبل ہند ؟
لے اڑا پھر کوئی خیال ہمیںسوال:۔
شاعر۔ ترقی پسند تحریک۔ ٹاٹا ایوارڈ اور فراق گورکھ پوری ایوارڈ