گُلِ یاسمیں
لائبریرین
چار سوال باقی ہیں۔
اشارہ ؟؟؟؟
یا پھر روایت برقرار رکھنی ہے پینل نے؟؟؟
اشارہ ؟؟؟؟
یا پھر روایت برقرار رکھنی ہے پینل نے؟؟؟
نہیں17۔ کیا کھیل سے تعلق وجہ شہرت ہے؟
ساڑھے سات بجے تک کا وقت ہے تو جلد بازی میں مات نہ ہی کھا جائیں۔
آخری منٹ تک کھیلئیےساڑھے سات بجے تک کا وقت ہے تو جلد بازی میں مات نہ ہی کھا جائیں۔
کل سات گھنٹے تھےڈھائی تین گھنٹے کو بھی جلدی؟؟؟
کسی حد تک۱۸: کیا سائنس میں علم و تحقیق سے تعلق ہے؟
وضاحت جاری فرمائیں، پیار محبت کے ساتھ۔کسی حد تک
پوچھ لیں کیا وضاحت چاہیےوضاحت جاری فرمائیں، پیار محبت کے ساتھ۔
گھڑی دیکھیں یا وضاحت فرمائیں ۔وضاحت جاری فرمائیں، پیار محبت کے ساتھ۔
کسی حد تک، یعنی سائنسدان و سائنسی محقق نہیں۔پوچھ لیں کیا وضاحت چاہیے
ہم تھوڑا سا رک جاتے ہیںگھڑی دیکھیں یا وضاحت فرمائیں ۔
البتہ امید رکھی جا سکتی ہے۔
شکریہ۔ہم تھوڑا سا رک جاتے ہیں
نہیںکسی حد تک، یعنی سائنسدان و سائنسی محقق نہیں۔
ویسے سائنس کی متعدد فیلڈز ہیں آپ کی کوئی خاص فیلڈ مراد ہے؟کسی حد تک، یعنی سائنسدان و سائنسی محقق نہیں۔
نیکی اور پوچھ پوچھ۔ہم تھوڑا سا رک جاتے ہیں