گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سب اپنی رائے دے لیتے ہیں تو اس کے بعد ایک مراسلہ میں سب جمع کر دیتے ہیں۔میری رائے یہ ہے کہ شخصیت کم سے کم سطح پر ایک حقیقی شعبہ سے تعلق رکھتی ہو۔ جعلسازی کوئی شعبہ نہیں ہے۔
سب اپنی رائے دے لیتے ہیں تو اس کے بعد ایک مراسلہ میں سب جمع کر دیتے ہیں۔میری رائے یہ ہے کہ شخصیت کم سے کم سطح پر ایک حقیقی شعبہ سے تعلق رکھتی ہو۔ جعلسازی کوئی شعبہ نہیں ہے۔
ٹیموں کے بارے ہم نے لکھ دیا ہے کہ کس طرح ہو گا۔ آپ سب محفلین کے نام لکھ دیں۔اور کچھ دوست ٹیمیں بنانے کا کہہ رہے تھے اس کا بھی کوئی فیصلہ کیا جائے
مشہور و معروف ہونا لازم ہے۔ اس کا کوئی سٹینڈرڈ لازم ہے ورنہ وہی معاملہ ہو گا کہ beauty lies in the eye of the beholder۔ اس کا آسان ترین حل تو یہی ہے کہ شخصیت پر انگریزی وکیپیڈیا پر تفصیلی مضمون موجود ہو۔کیا سوچی ہوئی شخصیت کا ویکی پیڈیا پر ہونا لازم ہے؟
اس بارے آپ سب رائے دیجئیے۔
ایسے جعلساز جو اپنے جعلسازی کے پیروکاروں کے علاوہ بھی دنیا میں خوب مشہور ہوں ان کا پوچھنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔میری رائے یہ ہے کہ شخصیت کم سے کم سطح پر ایک حقیقی شعبہ سے تعلق رکھتی ہو۔ جعلسازی کوئی شعبہ نہیں ہے۔
میری رائے یہ ہے کہ شخصیت کم سے کم سطح پر ایک حقیقی شعبہ سے تعلق رکھتی ہو۔
اس کا آسان ترین حل تو یہی ہے کہ شخصیت پر انگریزی وکیپیڈیا پر تفصیلی مضمون موجود ہو۔
اے ٹیم بہتر نام ہےزیک بھائی ٹیم اے
تین میں سے دو پاکستان ہی میں نہیں۔سیاسی حوالہ؟ میرے خیال میں تو پاکستان میں آپ تینوں کے علاوہ کوئی انہیں سرے سے جانتا ہی نہیں ہوگا
یعنی کہ:ایسے جعلساز جو اپنے جعلسازی کے پیروکاروں کے علاوہ بھی دنیا میں خوب مشہور ہوں ان کا پوچھنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔
لکھنے کو تو اے ٹی ایم بھی لکھ دیں اگر کریڈٹ کارڈ معہ پاس ورڈ پہنچا دیا جائے۔اے ٹیم بہتر نام ہے
یعنی کہ:
سوال : وجہ شہرت جعل سازی ؟
جواب : جی ہاں
معیار ایک تو یہی ہے کہ وہ اپنے شعبے میں کم از کم پہلے دس نمایاں افراد میں تو شامل ہو یعنی اس کے کریڈٹ پر کچھ حقیقی کارنامے (اعزازات، ایوارڈز وغیرہ) بھی ہوں یا کوئی نمایاں عہدے دار ہو۔ ماضی کی کوئی شخصیت ہو تو تاریخ کی اہم کتب میں اس کا نام درج ہو جو کہ اس کے نامور ہونے کی نشانی ہوتی ہے۔مشہور و معروف ہونا لازم ہے۔ اس کا کوئی سٹینڈرڈ لازم ہے اور وہی معاملہ ہو گا کہ beauty lies in the eye of the beholder۔ اس کا آسان ترین حل تو یہی ہے کہ شخصیت پر انگریزی وکیپیڈیا پر تفصیلی مضمون موجود ہو۔
اس پر بھی سب دوست مشورہ دیںمیرے خیال میں دو یا تین ٹیمیں بنا لی جائیں اگر دو ٹیمیں ہوں گی تو ایک دن چھوڑ کر ایک ٹیم کی باری آیا کرے گی اور تین ہوئیں تو دو دن چھوڑ کر
اس طرح کھلاڑی تازہ دم بھی رہیں گے اور مقابلے کی بھی اچھی فضا بنے گی
ایک طرف تو ویسے ہی ایک محفلین نے ہونا ہے۔میرے خیال میں دو یا تین ٹیمیں بنا لی جائیں اگر دو ٹیمیں ہوں گی تو ایک دن چھوڑ کر ایک ٹیم کی باری آیا کرے گی اور تین ہوئیں تو دو دن چھوڑ کر
اس طرح کھلاڑی تازہ دم بھی رہیں گے اور مقابلے کی بھی اچھی فضا بنے گی
یہ تو بہت آسان نہ ہو جائے گا پھر؟معیار ایک تو یہی ہے کہ وہ اپنے شعبے میں کم از کم پہلے دس نمایاں افراد میں تو شامل ہو یعنی اس کے کریڈٹ پر کچھ حقیقی کارنامے (اعزازات، ایوارڈز وغیرہ) بھی ہوں۔
ایسا آسان تو نہیں ہے یہ بھی۔ بیس سوالات میں ملک، شعبہ وغیرہ کا تعین کرنا مشکل ہوتا ہے۔ آج کی کسوٹی میں ان کی ہمت کو داد دیں کہ پندرہ سولہ سوالات تک تو بمشکل ملک دریافت کر پائے تھے۔ اس کے بعد چار پانچ سوالات میں شخصیت تک پہنچ گئے۔یہ تو بہت آسان نہ ہو جائے گا پھر؟
میرے خیال میں وقار بھائی کا اچھا مشورہ ہےیہ تو بہت آسان نہ ہو جائے گا پھر؟
میں اور گل یاسمین تو آپ کے ساتھ ہیںکہیں میری باری کل کی باری کوئی اور تو لینا نہیں چاہتا ؟ چاہے تو بتائے ۔
اگر کوئی نہیں چاہتا تو میرا کوئی ساتھی بھی تو ہو !
واہ بھئی، آپ تو خود دس کے برابر ہیں اور سوال پوچھنے میں کیا شراکت داری؟ آپ کے ساتھ محترمہ گل یاسمین اور جناب عبد الروؤف بھائی موجود ہوں گے۔ بس بقول عمران خان، آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔کہیں میری باری کل کی باری کوئی اور تو لینا نہیں چاہتا ؟ چاہے تو بتائے ۔
اگر کوئی نہیں چاہتا تو میرا کوئی ساتھی بھی تو ہو !