گُلِ یاسمیں
لائبریرین
عثمان بھائی۔۔۔ وقار بھائی کی بات میں اشارہ چھپا ہے۔ اب تو سمجھ جائیے
اگلا سوال بھلے ایک گھنٹے بعد پوچھ لیجئیے۔۔۔ غور کیجئیے بات پر
اگلا سوال بھلے ایک گھنٹے بعد پوچھ لیجئیے۔۔۔ غور کیجئیے بات پر
یہ تو ان کی ذہانت ہے کہ سوال ایسا پوچھا کہ وضاحت میں اشارہ بھی آ گیا۔عثمان بھائی۔۔۔ وقار بھائی کی بات میں اشارہ چھپا ہے۔ اب تو سمجھ جائیے
اگلا سوال بھلے ایک گھنٹے بعد پوچھ لیجئیے۔۔۔ غور کیجئیے بات پر
پینل کو 'جیت'کا تسلسل برقرار رکھنا چاہیے۔معلوم ہوتا ہے پینل کا کل والا غصہ ٹھنڈا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اطمینان رکھیں، پینل چِل ہے۔
کل کی کسوٹی نہ تھیکل کا غصہ کیوں؟
وہ تو سب وضاحت سے بات ہو گئی تھی۔ لیکن آپ جا چکے تھے عثمان بھائی۔ لڑی دیکھ لیجئیے گا نا۔
جی ہاں۔۲۰: کیا کھلاڑی کا تعلق گالف سے ہے؟
یہ کیا؟ آخری جواب سے پہلے ہی؟ہم چپ۔۔۔ لیکن خوش
یہ کب سے مرے دل میں تھا، ... کہا نہیں ...جی ہاں۔
اب کہہ دیجیے۔یہ کب سے مرے دل میں تھا، ... کہا نہیں ...
جواب جی ہاں میں مل گیا نا۔۔ اب شخصیت کا نام بتانا باقی۔یہ کیا؟ آخری جواب سے پہلے ہی؟
آپ کو مکالمے میں جواب بھیج دیا ہے۔جواب جی ہاں میں مل گیا نا۔۔ اب شخصیت کا نام بتانا باقی۔
گل یاسمین رہنمائی فرمائیے۔جواب مکالمے میں بھیجیں یا یہاں لکھیں؟
میں ذرا سویٹ شاپ سے ہو آؤں۔آپ کو مکالمے میں جواب بھیج دیا ہے۔
مٹھائی بانٹیں گے؟میں ذرا سویٹ شاپ سے ہو آؤں۔