سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میرا تو خیال ہے کہ پاکستان سے ایک بار بھی لنک بن جاتا تو یہ زیادہ مشکل سوال نہ رہتا۔
ہمم نے یہی چیک کرنے کے لئے آپ کو مراسلہ لکھا بھی تھا لیکن عین اسی ٹائم آپ نے جواب دے دیا۔
کیونکہ عثمان بھائی کی آپ کے کوائف تک رسائی نہ تھی۔
 
علی وقار

محفلین
فقط یہ ایوارڈز لے پائے ۔۔۔۔ ;)

Sitara-e-Pakistan (1965)
Tamgha-i-Pakistan (1967)
Sitara-i-Khidmat (1967)
Sitara-e-Quaid-e-Azam (1971)
Sitara-e-Imtiaz, (Mil) (1972)
Abdus Salam Award in Aeronautical Engineering (1978)
ICTP Award in Space Physics (1979)
 
زیک

مسافر
وسطی یورپ یعنی پولینڈ کی شہریت تھی لیکن وہ کام تو نہ کیا۔ پڑھائی کے بعد برطانیہ چلا گیا۔ آپ کی وضاحتیں کافی مسلیڈنگ تھیں آج۔

اسی طرح سائبیریا کی ریڈ ہیرنگ
 
کم از کم لاکھوں میں ہوں گے ایسے فوجی جنہیں اس لیول اور اس تعداد میں ایوارڈ ملے ہوں
 
علی وقار

محفلین
وسطی یورپ یعنی پولینڈ کی شہریت تھی لیکن وہ کام تو نہ کیا۔ پڑھائی کے بعد برطانیہ چلا گیا۔ آپ کی وضاحتیں کافی مسلیڈنگ تھیں آج۔

اسی طرح سائبیریا کی ریڈ ہیرنگ
ہوا بازی سے ہی متعلق رہے۔ اس میں کیا مس لیڈنگ وضاحت ہے؟
 
سید عاطف علی

لائبریرین
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس شخصیت نے کیا کیا؟
ایک "غیر ملک" میں سب سے اعلی سپیس پروگرام اور ادارے سپارکو کو کسی غیر ملکی کا ہیڈ کرنا بھی ایک اہم بات تو ہے ۔
اور غیر ملک میں کئی بڑے اعزازات بھی ۔
لیکن شخصیت زیادہ نامور نہیں تھی یہ تسلیم ہے ۔ میں نے بھی نہیں سنی تھی ۔
پاکستان کے حوالے سے کچھ تعلق بنتا تو البتہ پہنچنا ممکن ہو سکتا تھا ۔
 
علی وقار

محفلین
اصل بات یہی ہے کہ پاکستان سے لنک اسٹیبلش نہ ہو پایا وگرنہ شخصیت یہاں کسوٹی میں پوچھی گئی شخصیات کے مقابلے میں کم نمایاں تو ہرگز نہ ہے۔ :)
 
زیک

مسافر
ایک "غیر ملک" میں سب سے اعلی سپیس پروگرام کو کسی غیر ملکی ہیڈ کرنا بھی ایک اہم بات تو ہے ۔
اور غیر ملک میں کئی بڑے اعزازات بھی ۔
لیکن شخصیت زیادہ نامور نہیں تھی یہ تسلیم ہے ۔ میں نے بھی نہیں سنی تھی ۔
پاکستان کے حوالے سے کچھ تعلق بنتا تو البتہ پہنچنا ممکن ہو سکتا تھا ۔
سپارکو کو قائم کیا ہوتا تو مان لیتے۔

سپارکو میں کوئی بڑا کارنامہ انجام دیا ہوتا تو بھی بات تھی۔

تین سال ایک بیچارے سے ملک کی بیچاری سی سپیس ایجنسی کا سربراہ ہونا ایک ایگزائل کے لئے کونسا کارنامہ ہے؟ اس میں کیا شہرت ہے؟
 
بانیان میں شامل تصور کیے جاتے ہیں۔ :)
 
Top