سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 20 ( 6 اگست )

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال 1: زندہ؟
جواب : جی نہیں
سوال 2 : خاتون؟
جواب : جی ہاں ۔
سوال 3: وفات 1500 سی ای کے بعد ہوئی؟
جواب :جی ہاں
سوال 4 : وفات 1800 سی ای کے بعد ہوئی؟
جواب :جی ہاں
سوال 5 :بنیادی شہرت کا تعلق یورپ سے تھا؟
جواب :جی نہیں
سوال 6 :
جواب :بنیادی شہرت کا تعلق ایشیا سے تھا؟
سوال 7 : وجہ شہرت سیاست تھی؟
جواب: نہیں ۔
سوال 8 : شخصیت کی وجہ شہرت ادب تھا؟
جواب :نہیں
سوال 9 : خاتون کی وفات 1900 سی ای کے بعد ہوئی؟
جواب :جی ہاں ۔
سوال 10 : خاتون کا تعلق برصغیر سے تھا؟
جواب : نہیں ۔
سوال 11 :خاتون کا تعلق مشرق وسطی سے تھا؟
جواب :نہیں
سوال 12: شخصیت کی وفات 1960 یا اس سے پہلے ہوئی؟
جواب :نہیں ۔
سوال 13 : شخصیت کی وجہ شہرت سائنس تھی؟
جواب : نہیں ۔
سوال 14 : وجہ شہرت کھیل تھے؟
جواب : جی ہاں کھیل تھے ،
سوال 15 :کیا اولمپکس میں شرکت کی؟
جواب : نہیں ۔
سوال 16 : جس کھیل کی وجہ سے مشہور تھیں وہ آؤٹ ڈور سپورٹس میں آتا ہے؟
جواب :جی ہاں بالکل
سوال 17 :کیا خاتون کا تعلق جاپان سے تھا؟
جواب :جی ہاں ۔
سوال 18 : کیا انہوں نے اپنے کھیل میں کسی قسم کا ورلڈ ریکارڈ بنایا؟
جواب :جی ہاں بنایا ۔
سوال 19: کیا خاتون کوہ پیما تھیں؟
جواب : جی ہاں
 

سید عاطف علی

لائبریرین
بہترین شخصیت پوچھی۔
یہ غریب جاپانی خاتون تمام بر اعظم کی بلند چوٹیاں سر کر نے والی پہلی خاتون ہے آکوانگو اور ڈینالی امریکہ کلیمنجارو افریقہ اور ایلبرس یورپ ۔ اور خصوصاََ ایوریسٹ کو سر کر نے والی پہلی خاتون بھی ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کسوٹی ختم ہو گئی مگر آپ سے پہلے مراسلے میں ایک لائن ٹھیک نہ ہو سکی
پہلے مراسلہ کی نسبت آخری مراسلہ زیادہ ضروری ہے بھائی جس میں آپ کو مبارک دی جیتنے کی۔
اس کا جواب دیں پہلے۔
پھر بتائیں کیا درست کرنا ہے پہلے مراسلہ میں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمیں نہیں معلوم تھا نا آپ کا مقامی وقت۔۔۔ گھنٹے ادھر سے ادھر ہو جاتے ہیں۔ اسی لئے تو ہم نے اپنے آپ کو پاکستانی گھڑی کے مطابق چلایا ہوا ہے بھائی۔
آپ ٹائم بتائیے تا کہ ہم وہی لکھیں۔ نہ ایک منٹ اوپر نہ ایک منٹ پیچھے۔
 

زیک

مسافر
سید عاطف علی پہلے ایک کسوٹی میں آپ نے سکائی ڈائیونگ کے ریکارڈ ہولڈر کا پوچھا تھا۔ آج کوہ پیمائی کے ریکارڈ سے متعلق۔ سوال یہ ہے کہ اس طرح کے ایڈونچرز میں آپ کی دلچسپی صرف پڑھنے اور دیکھنے تک ہے یا کبھی کچھ کرنے کی بھی کوشش کی؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آج کی کسوٹی بہت نیٹ اینڈ کلین رہی

نہ صرف کسوٹی۔۔۔ بلکہ بعد میں بھی کسی قسم کی ژالہ باری نہیں ہوئی جس کے نتیجے میں ہماری حالت پتلی ہوتی۔
دعا کی تھی نا آپ نے کہ آج کی تاریخ میں کوئی ظالمانہ سا پھڈا نہ ہو؟ :ROFLMAO:
 

زیک

مسافر
ہمیں نہیں معلوم تھا نا آپ کا مقامی وقت۔۔۔ گھنٹے ادھر سے ادھر ہو جاتے ہیں۔ اسی لئے تو ہم نے اپنے آپ کو پاکستانی گھڑی کے مطابق چلایا ہوا ہے بھائی۔
آپ ٹائم بتائیے تا کہ ہم وہی لکھیں۔ نہ ایک منٹ اوپر نہ ایک منٹ پیچھے۔
جلد کرتے ہیں۔ اٹلانٹا 8 بجے اور سعودیہ 3 بجے
 
Top