علی وقار
محفلین
10۔ جناب، اس کا جواب ہے، جی نہیں۔۱۰: وجہ شہرت اداکاری ہے؟
10۔ جناب، اس کا جواب ہے، جی نہیں۔۱۰: وجہ شہرت اداکاری ہے؟
یعنی اداکاری کرتے ہیں، مگر مشہور اس وجہ سے نہیں۔10۔ جناب، اس کا جواب ہے، جی نہیں۔
نہیں، وہ اداکار سرے سے ہیں ہی نہیں۔یعنی اداکاری کرتے ہیں، مگر مشہور اس وجہ سے نہیں۔
آپ کا جواب بظاہر کافی معنی خیز محسوس ہو رہا تھا۔نہیں، وہ اداکار سرے سے ہیں ہی نہیں۔
کسوٹی میں یہ داؤ پیچ تو چلتے ہیں۔ بظاہر معصومانہ جواب ہی تھا، یعنی کہ، جی نہیں۔آپ کا جواب بظاہر کافی معنی خیز محسوس ہو رہا تھا۔
خوش آمدید عثمان بھائیآپ کا جواب بظاہر کافی معنی خیز محسوس ہو رہا تھا۔
11۔ جی ہاں۔۱۱: موسیقی سے تعلق ہے؟
آپ لوگوں کو الجھن خود آپ لوگوں کے سوال سے پیدا ہوئی، مکمل توجہ سے کھیلیں۱۰: وجہ شہرت اداکاری ہے؟
12۔ جی ہاں۔12. عمر 50 برس یا اس سے زیادہ ہے؟
سوال تو سینڈرڈ ہے۔ لیکن جواب ہاں نہیں کہ بجائے ایک معنی خیز جملے میں آیا۔آپ لوگوں کو الجھن خود آپ لوگوں کے سوال سے پیدا ہوئی، مکمل توجہ سے کھیلیں
اسی معنی خیزی کی وجہ سے الجھن ہوئی ۔سوال تو سینڈرڈ ہے۔ لیکن جواب ہاں نہیں کہ بجائے ایک معنی خیز جملے میں آیا۔
کوئی نہیں ۔۔۔ اتنا کنفیوز کرنا تو سوال کرنے والے کا حق ہوتا ہےاسی معنی خیزی کی وجہ سے الجھن ہوئی ۔
13۔ جی نہیں۔13. گلوکار ہیں؟
اچھا گمان رکھیں عثمان بھائی، ایسا کچھ نہ تھا۔سوال تو سینڈرڈ ہے۔ لیکن جواب ہاں نہیں کہ بجائے ایک معنی خیز جملے میں آیا۔