سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 4 (6جولائی 2021)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب تک کی صورت حال کچھ یوں ہے

سوال1 :کیا آپ کی سوچی ہوئی شخصیت عورت ہے؟
جواب : جی نہیں، مرد
سوال 2 : کیا انتقال ہوئے ۵۰ سال سے کم عرصہ ہوا ہے؟
جواب : زندہ شخصیت
سوال 3 : بر صغیر سے تعلق ہے؟
جواب : جی ہاں۔
سوال 4 : پاکستانی شہریت کے حامل ہیں؟
جواب : جی ہاں۔
سوال 5 : شعر و ادب سے تعلق ہے؟
جواب : جی نہیں
سوال 6 : اسپورٹس سے تعلق ہے؟
جواب : جی نہیں۔
سوال7 : سیاست و حکومت سے تعلق رکھتے ہیں؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 8 : صحافت سے تعلق ہے؟
جواب : جی نہیں
سوال 9 :ٹی وی، فلم، ریڈیو وغیرہ سے وابستہ ہیں؟
جواب : جی ہاں۔
سوال 10 : وجہ شہرت اداکاری ہے؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 11 : موسیقی سے تعلق ہے؟
جواب : جی ہاں۔
سوال 12 : عمر 50 برس یا اس سے زیادہ ہے؟
جواب : جی ہاں۔
سوال 13 : گلوکار ہیں؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 14 : ٹی وی ڈراموں کے لیے دھنیں ترتیب دینے کے لیے مشہور ہیں؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 15 : تاروں والا کوئی ساز بجانے کے لیے مشہور ہیں؟

سوال 16 : پاپ میوزک کے حوالے سے جانے جاتے ہیں؟
جواب : جی نہیں
سوال 17 : کیا ان کا تعلق پروڈکشن سے ہے؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 18 : پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی بھی شہریت رکھتے ہیں؟
جواب :جی ہاں۔
 
سوال 19 : ماضی میں پی ٹی وی پر بچوں کے موسیقی کے پروگرامز کی بھی موسیقی ترتیب دیتے رہے ہیں؟
جواب : ہاں
 
Top