محمد احسن سمیع راحلؔ
محفلین
یہ تو اشارہ ہو جاتااس کا جواب یوں بھی دیا جا سکتا ہے کہ 51 واں شروع ہو چکا ہے
یہ تو اشارہ ہو جاتااس کا جواب یوں بھی دیا جا سکتا ہے کہ 51 واں شروع ہو چکا ہے
اور ہم تو ان کے فرشتوں سے بھی واقف نہیںہماری ہمت کی داد دیں کہ کرسٹوفر نولن کے جانے کے باوجود ایک اور یورپی کو گھیر لیا۔
تو پھر ہم کیا کرتے؟ ایسا ڈائریکٹر کہاں سے برآمد کرتے؟ یہ تو دیکھیں کہ اتنی شرائط بھی تو ان میں سے ڈھونڈ نکالیں؟ ہاہاہا۔سر، آپ نے پھر بھی ایسے ڈائریکٹر کا نام لیا جس کا تعلق کانٹیننٹل یورپ سے تھا
اس سوال کے جواب میں تو کوئی ابہام نہیں تھا
یونان بھی کانٹیننٹ پر ہےویسے ایک نام
Yorgos Lanthimos کا تھا مگر وہ فوٹوگرافر بھی تھے اس لیے گیم سے نکل گئے۔
اب احسن بھائی آ کر تجسس ختم کریں۔
اس کے علاوہ، ہمارے ذہن میں اور کوئی نہیں۔
کون کون سے ممالک نہیں آتے؟یونان بھی کانٹیننٹ پر ہے
یہ تو خیر جواب بھی نہیں۔ اصل مسئلہ کچھ اور بنا ہوا ہے۔یونان بھی کانٹیننٹ پر ہے
اسی جواب میں عرض کی ایسے سوالات میں اعتبار عرف کا ہوتا ہے.اگر ججز میری رائے سے متفق نہیں تو میں بخوشی concede کر دیتا ہوں، کوئی مسئلہ نہیں
ہم تو اپنی رائے کا اظہار کر چکے ہیں ۔گُلِ یاسمیں کیا رائے ہے آپ کی؟
اب تو مان لیں، اب تو ویکی بھی 50 کہہ رہا ہےاگر ہم نولن تک پہنچ نہ جاتے اور وہ اوائل میں ہی تو پھر ہمیں ہار ماننے میں مضائقہ نہ تھا۔ فہد بھائی گواہی دیں گے کہ ان سے متعلق بات تو شروع میں ہی ہو گئی تھی اور انہیں صرف عمر کی وجہ سے نکال دیا گیا۔
50 سال۔ 51 کا نہیں ہوااُن کی عمر پچاس سال سے زیادہ تھی اس لیے فہد اور میں نے انہیں نکال دیا تھا۔
اسے ڈرا قرار دیں اور احسن بھائی کل ایک اور کسوٹی کا سوال لے کر آئیں تو پھر لطف آئے گا۔ہم تو اپنی رائے کا اظہار کر چکے ہیں ۔
آج اک دن پینل والوں کے حق میں "ماڑا" تھا۔
ویسے بھی ایک آدھ بار شکست نہ ہو تو جیت کا مزہ برقرار نہیں رہتا۔
کل کی جیت کے لئے تیار ہو جائیں اور ابھی کے ابھی بتا دیں کہ کون کہاں کس طرف سے کھیلے گا۔
ابھی ایسی 23 کسوٹیاں باقی ہیں کسی بھی نتیجہ پر پہنچنے کے لئے کہ کون جیتا کون ہارا۔
بس سب مل جل کر روز کی کسوٹی سے لطف اندوز ہوں ہار اور جیت کے چکر کو چھوڑ کا۔
اور اگر سوال ہو کہ 50-45 کے درمیان تو؟50 سال۔ 51 کا نہیں ہوا
45-50 کے بیچ کا نہیں ۔ سوال یہ تھا 45-5050 سال۔ 51 کا نہیں ہوا
یہی تو ہم بھی کہہ رہے ہیں کہ آپ سب زبردست کھیلے ہیں۔ہماری ہمت کی داد دیں کہ کرسٹوفر نولن کے جانے کے باوجود ایک اور یورپی کو گھیر لیا۔
تو پھر ہم کیا کرتے؟ ایسا ڈائریکٹر کہاں سے برآمد کرتے؟ یہ تو دیکھیں کہ اتنی شرائط بھی تو ان میں سے ڈھونڈ نکالیں؟ ہاہاہا۔
اگر ہم نولن تک پہنچ نہ جاتے اور وہ اوائل میں ہی تو پھر ہمیں ہار ماننے میں مضائقہ نہ تھا۔ فہد بھائی گواہی دیں گے کہ ان سے متعلق بات تو شروع میں ہی ہو گئی تھی اور انہیں صرف عمر کی وجہ سے نکال دیا گیا۔
ہم آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں وقار بھائی لیکن راحل بھائی کی جیت میں خوش بھی ہیں۔چار چاند تو لگ گئے۔ ہمیں احسن بھائی کے ساتھ کھیل کر بہت لطف آیا۔ مگر واضح طور پر ہار اور جیت ہونی چاہیے تھی۔ اس کا دکھ رہے گا۔