گُلِ یاسمیں
لائبریرین
19 دن پرانی سالگرہ کے ساتھ ساتھ آج کی جیت مبارک ہو راحل بھائی۔ویسے تو مجھے concede کرنے میں کوئی اعتراض نہیں مگر ایسے سوالات میں عرف کا اعتبار ہوتا ہے اور نولن ابھی اکیاون کے نہیں ہوئے. مجھ سے اگر کوئی میری عمر پوچھے گا تو میرا جواب ہوگا 37 سال، نہ 37 سال اور 19 دن