سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

زیک

مسافر
مشہور و معروف رومن قونصل، جنرل اور ڈکٹیٹر سلّا (Sulla)۔ مکمل نام Lucius Cornelius Sulla Felix۔ روم پر فوج لے کر چڑھ دوڑنے والا پہلا رومن جنرل
 
محمد وارث

لائبریرین
مشہور و معروف رومن قونصل، جنرل اور ڈکٹیٹر سلّا (Sulla)۔ مکمل نام Lucius Cornelius Sulla Felix۔ روم پر فوج لے کر چڑھ دوڑنے والا پہلا رومن جنرل
بہت خوب ،مزا آیا آج کی کسوٹی کا۔ توقع کے عین مطابق۔ :)

کیا یہ پینل کی پہلی شکست ہے، یا اس سے پہلے بھی کوئی مہمان جیت چکا ہے؟
 
علی وقار

محفلین
کلائنٹ سٹیٹ والا سوال بہتر طور پر کیا جانا چاہیے تھا۔ کیا یہ کلائنٹ سٹیٹ تھی یا رومی تہذیب سے تعلق کی وجہ سے سولہویں سوال کا جواب دیا گیا؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت خوب ،مزا آیا آج کی کسوٹی کا۔ توقع کے عین مطابق۔ :)

کیا یہ پینل کی پہلی شکست ہے، یا اس سے پہلے بھی کوئی مہمان جیت چکا ہے؟
اس سے پہلے "آدھی" شکست ہوئی تھی بس۔
کل ملا کر ڈیڑھ کہہ سکتے ہیں وارث بھائی۔
 
زیک

مسافر
شاید سوال کی بنت کاری ہی غلط تھی۔ :) آپ نے رومی تہذیب کی حد تک جواب دے دیا اور کلائنٹ سٹیٹ والے حصے کو لفظ 'یا' کی وجہ سے نظرانداز کر دیا۔ :(
سوال پڑھ لیں:
۱۶: کیا شخصیت کا تعلق رومی تہذیب یا اس کی کسی کلائنٹ سٹیٹ سے ہے؟
 
Top