"کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

علی وقار

محفلین
چلیں جو بھی فارمیٹ بن گیا۔ ہم تو حاضر ہیں۔ لیجیے، اب ہم خاموش۔ :quiet:
بس تھوڑی سی دیر کے لیے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عاطف بھائی۔ عثمان بھائی۔ وقار بھائی اور تابش بھائی اور وقار بھائی کھیلنے والوں میں شامل ہیں۔
باقی جو کھیلنا چاہتے ہیں وہ بھی نام لکھوا دیجئیے۔
 

علی وقار

محفلین
مجھے پھر سے کچھ کہنا ہے۔ میرے اس فارمیٹ پر تحفظات ہیں۔ اس کے باعث گیم بہت آہستہ چلے گی۔ ہر کوئی ایک وقت میں دستیاب نہ ہو گا۔ سوالات کو اپروو کون کرے گا؟ سوالات کو رد یا قبول کس معیار پر کیا جائے گا؟ دراصل یہ پلیٹ فارم ایسا ہے کہ یہاں یہ فارمیٹ مناسب نہ ہو گا۔ بقیہ، آپ لوگ جو بھی فارمیٹ طے کر لیں، بندہ حقیر و پر تقصیر حاضر ہے۔ ایسا نہ ہو کہ ایک گروپ والے آپس میں ہی الجھ پڑیں۔

ویسے یہ بھی کوئی مسئلہ نہیں، کافی دن سے فائٹ نہیں دیکھی۔ اس بہانے ہی سہی
 

سیما علی

لائبریرین
مجھے پھر سے کچھ کہنا ہے۔ میرے اس فارمیٹ پر تحفظات ہیں۔ اس کے باعث گیم بہت آہستہ چلے گی۔ ہر کوئی ایک وقت میں دستیاب نہ ہو گا۔ سوالات کو اپروو کون کرے گا؟ سوالات کو رد یا قبول کس معیار پر کیا جائے گا؟ دراصل یہ پلیٹ فارم ایسا ہے کہ یہاں یہ فارمیٹ مناسب نہ ہو گا۔ بقیہ، آپ لوگ جو بھی فارمیٹ طے کر لیں، بندہ حقیر و پر تقصیر حاضر ہے۔ ایسا نہ ہو گا کہ ایک ہی گروپ والے آپس میں ہی الجھ پڑیں۔

ویسے یہ بھی کوئی مسئلہ نہیں، کافی دن سے فائٹ نہیں دیکھی۔ اس بہانے ہی سہی
بھیا جھگڑا نہیں امن و آشتی برقرار رکھنا ہوگی۔۔÷÷
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھے پھر سے کچھ کہنا ہے۔ میرے اس فارمیٹ پر تحفظات ہیں۔ اس کے باعث گیم بہت آہستہ چلے گی۔ ہر کوئی ایک وقت میں دستیاب نہ ہو گا۔ سوالات کو اپروو کون کرے گا؟ سوالات کو رد یا قبول کس معیار پر کیا جائے گا؟ دراصل یہ پلیٹ فارم ایسا ہے کہ یہاں یہ فارمیٹ مناسب نہ ہو گا۔ بقیہ، آپ لوگ جو بھی فارمیٹ طے کر لیں، بندہ حقیر و پر تقصیر حاضر ہے۔ ایسا نہ ہو گا کہ ایک گروپ والے آپس میں ہی الجھ پڑیں۔

ویسے یہ بھی کوئی مسئلہ نہیں، کافی دن سے فائٹ نہیں دیکھی۔ اس بہانے ہی سہی
الجھنے والوں کا حل بھی سوچ لیا جائے گا۔ اگر قواعد و ضوابط پر عمل ہو گا تو ہی گیم کھیلی جائے گی نا۔
اس کے لئے باہمی مشورے سے ٹائم مقرر کیا جائے گا کہ کس وقت زیادہ لوگ آن لائن ہو سکتے ہیں۔
 
چونکہ ہمیں اجازت مل گئی ہے کہ ہم سالگرہ کے موقع پر ایک انعامی مقابلہ کروا سکتے ہیں محفل پر۔
تو اب اس کے لحاظ سے سوچ بچار اور مقابلے کی تیاری کے لئے ہماری مدد کیجئیے۔
سب سے پہلے یہ کہ

آپ کھیلنے والوں میں شامل ہوں گے یا ہمارے ساتھ؟؟
لائیو زوم سیشن رکھا جا سکتا ہے ۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

علی وقار

محفلین
مجھے لگتا ہے کہ ایک ماہ میں حد سے حد پانچ یا سات سوال ہی پوچھے جا سکیں گے۔ بقیہ آپ احباب کی مرضی۔ بندہ نا چیز حاضر ہے۔
 
کچھ گیمز لائیو اسی محفل میں ہوں گی۔
کسوٹی کے لئے لائیو زوم سیشن پر غور کیا تو جا سکتا ہے لیکن شاید کچھ پیچیدہ نہ ہو جائے۔
آپ یہ بتائیے کہ آپ بھی کھیل میں شامل ہیں نا؟
جی کیوں نہیں ۔۔۔
کسوٹی کے لیے وقت کی تحدید لازمی ہے ۔۔۔ فورم پوسٹس کی صورت میں کھیل کی انٹیگرٹی برقرار رکھنا مشکل ہو جائے گا۔
 
Top