"کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

علی وقار

محفلین
اس کا حل ہے کہ جو بھی سوال پوچھا جائے گا وہ ہر کسی کے لیے نہیں بلکہ ایک خاص گروپ سے ہو گا۔ وہ پھر مشورہ کر کے ہی سوال پوچھیں گے
یہ لمبی کہانی ہے۔ بہت وقت لگے گا۔ اور یہاں ایسی جناتی روحیں بستی ہیں کہ سوال سے پہلے جواب بوجھ لیتے ہیں۔
 
Top