گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اس بارے دیکھ لیتے ہیں۔ پانچ گیم بھی کافی ہیں۔ انھی سے ہار جیت کا فیصلہ ہو جائے گا۔مجھے لگتا ہے کہ ایک ماہ میں حد سے حد پانچ یا سات سوال ہی پوچھے جا سکیں گے۔ بقیہ آپ احباب کی مرضی۔ بندہ نا چیز حاضر ہے۔
کیونکہ صرف کسوٹی ہی تو نہیں ہے۔
پورا پروگرام اور انعام وغیرہ فائنل ہوتے ہی ایک لڑی لگا دی جائے گی دن اور وقت کے تعین کے ساتھ۔
ابھی تمام باتوں اور پروگرام میں ربط کی کمی اس وجہ سے ہے کہ یہ ابھی ابھی بحث و مباحثہ کے درمیان تشکیل پا رہا ہے۔ جیسے ہی حتمی صورت بنتی ہے۔ پیش کر دی جائے گی۔