دیکھو سسٹر تعبیر !
محبت صرف محبت ہوتی ہے، یہ کم ہوتی ہے نا زیادہ ہوتی ہے، اور یہ جواب میں کچھ بھی نہیں چاہتی۔۔۔۔ اور جو چیز جواب میں کچھ مانگتی ہے وہ محبت نہیں ہوا کرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ وہ صرف کچھ دو اور کچھ لو ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور جو ختم ہو جائے وہ محبت ہوا ہی نہیں کرتی ہے
پرواہ
محبت ، پرواہ کرنے کا نام ہے۔ چاہیے وہ کسی صورت میں ہو" عشق حقیقی یا عشق مجازی"
اور کونسی ایسی باتیں ہیں جو کسی بھی رشتے کو ختم کر سکتی ہیں ۔جو کسی بھی رشتے مین نہیں ہونی چاہیہں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھوٹ ۔ ۔ جھوٹ اور جھوٹ ، مکاری ، دغا بازی ، فریب ، اور حسد ، یہ جس رشتے میں آجائے وہ ختم ،
اور آجکل میں نے تو دیکھا ہے رشتوں میں یہی کچھ پایا جاتا ہے ۔ چاہے رشتہ دوستی کا ہو ، یا کچھ اور،
ذاتی مفادات ،،
ڈاکٹر صاحب بات محبت پر نہیں ہو رہی بلکہ کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں، اس پر ہو رہی ہے۔ موضوع کی بنیاد رشتہ داروں کے درمیان تعلقات کی کامیابی اور ناکامی ہے۔
میں نے تو کوئی بھی مراسلہ حذف نہیں کروایا اور نہ ہی خود کیا ہے۔ آپ کون سی پوسٹ کی بات کر رہی ہیں؟
وعلیکم السلام
فرحت اب میں کیا بتاؤں۔ بہن کی ساری اسٹوری اور ہماری باتیں عام ہو جائیں گی نا میں سب ایسا نہیں کرتی کیوں کہ میرا ماننا ہے کہ شخصی آزادی بھی ضروری ہے اس وجہ سے وہ کہتی ہے مجھے محبت کرنا نہیں آتی
میرا خیال ہے کہ 'پوزیسیونیس۔ جلن یہ سب جیلسی کی ہی اقسام ہیں۔
تعبیر کا جو مقصد تھا اس دھاگے کو شروع کرنے کا، اس مقصد سے یہ دھاگہ خاصا دور نکل گیا ہے۔
ہا ہا ہا سر جی بوچھی سسٹر صحیح فرما رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔ ہم نے ایک فرحت کیانی کے سوال در سوال کو کافی وضاحت سے بیان کیا تھا ۔۔۔۔ پھر پوسٹ کیا اور پھر حذف کر دیا۔۔۔ ویسے افسوس ہم کو بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔
ہا ہا ہا سر جی بوچھی سسٹر صحیح فرما رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔ ہم نے ایک فرحت کیانی کے سوال در سوال کو کافی وضاحت سے بیان کیا تھا ۔۔۔۔ پھر پوسٹ کیا اور پھر حذف کر دیا۔۔۔ ویسے افسوس ہم کو بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹر صاحب آپ کو شدید غلط فہمی ہوئی۔ میرا ہرگز ہرگز یہ مطلب نہ تھا کہ آپ اپنا پیغام ہی حذف کر دیں بلکہ یہ مطلب تھا کہ جو موضوع ہے اس پر کچھ لکھیں۔ آپ ایسے ہی غصہ کر گئے۔ ڈاکٹر اور ڈرائیور کو تو ویسے ہی کبھی غصہ نہیں آنا چاہیے نہیں تو گاڑی نہیں چلے گی۔
اپنا پیغام دوبارہ پوسٹ کر دیں۔
ڈاکٹر صاحب آپ دوبارہ پوسٹ کر رہے ہیں اپنا پیغام یا پھر میں کر دوں۔
تو کس نے بولا تھا آپکو لکھکر حذف کریں ۔ ۔یا لکھنی نہیں تھی ، اور اگر لکھ لی تھی تو ہمیں تو پڑھ لینے دیتے آپ ۔ اب کون سمجھائے گا ہم سب کو ، جن کو سمجھ نہیں آئی
معاف کیجئے گا تعبیر میں نے کسی پرسنل سٹوری یا بات کی وضاحت کی طرف اشارہ نہیں کیا تھا۔
اس موضوع کا آغاز ہی اس جملے سے ہوا تھا کہ محبت رشتوں کی بنیاد ہے۔۔۔ سو بحث کا رخ تھوڑا اس طرف کو مڑ گیا۔۔۔ اور چونکہ میرا خیال ہے کہ رشتہ چاہے خون کا ہو یا دل کا۔۔کسی نہ کسی حد تک 'لینے' اور 'دینے' پر قائم ہوتا ہے۔۔۔۔اس لیے میں نے ڈاکٹر صاحب سے سوال در سوال کیے۔۔۔ ڈاکٹر صاحب میں نے پہلے بھی کہا تھا اور اب بھی معذرت قبول کیجئے۔۔ اگر کوئی بات ناگوارِ خاطر گزری ہے تو۔
شکریہ
ہمیں غصہ نہیں آتا پا جی ! تاریخ گواہ ہے اس بات کی۔۔۔ اور آپ تو ہمارے پہلے استاد بھی ہیں ۔۔۔ آپ سے کیا ناراض ہونا۔۔۔۔ ہم نے یہ سوچ کر ہذف کر دی کہ شاید یہ پالیسی میٹر کے اگینسٹ جا رہیہے۔۔ کیونکہ آج کل ہم کافی محتاط ہیں اس لئے جو کچھ کہتے ہیں وہ ڈر ڈر کر کہتے ہیں کہ مبادا پھر کوئی الزام ہمارے سر آئے ۔۔۔ ہم تو بس محبتیں سمیٹنے آتے ہیں ۔۔۔
آپ ہم سے یہ کبھی توقع نہ کینجئے گا کہ ہم ناراض ہیں۔۔۔۔ اللہ نہ کرے۔۔۔
معاف کیجئے گا تعبیر میں نے کسی پرسنل سٹوری یا بات کی وضاحت کی طرف اشارہ نہیں کیا تھا۔
اس موضوع کا آغاز ہی اس جملے سے ہوا تھا کہ محبت رشتوں کی بنیاد ہے۔۔۔ سو بحث کا رخ تھوڑا اس طرف کو مڑ گیا۔۔۔ اور چونکہ میرا خیال ہے کہ رشتہ چاہے خون کا ہو یا دل کا۔۔کسی نہ کسی حد تک 'لینے' اور 'دینے' پر قائم ہوتا ہے۔۔۔۔اس لیے میں نے ڈاکٹر صاحب سے سوال در سوال کیے۔۔۔ ڈاکٹر صاحب میں نے پہلے بھی کہا تھا اور اب بھی معذرت قبول کیجئے۔۔ اگر کوئی بات ناگوارِ خاطر گزری ہے تو۔
شکریہ
افوہ فرحت ایک تو آپ اتنی مشکل سے بولی ہیں اور آپ سے بات کرنے کا موقعہ ملا ہے وہ بھی اتنا فارمل بول رہی ہیں کہ لگتا ہے کہ اگے بات کرنے کا موقع ہی نہیں ملے گا۔
مجھے خواہ مخواہ معزرت کرنا ذرا نہیں پسند میں نے تو مذاق میں کہا تھا۔
سوال ضرور کریں اس طرح ہمیں بھی کچھ جاننے کا موقع ملے گا۔
ڈاکٹر صاحب اپ ڈر کیوں رہے ہیں جبکہ ہم سب جانتے ہیں کہ اپ کبھی بھی کسی کی بھی دل آزاری نہیں کر سکتے۔ مجھے بھی پڑھنا ہے
شمشاد جی لنک کا شکریہ آپ سب کے کوٹ کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ مین کتنے لفظ کھا جاتی ہوں پھر بھی اپ سب سمجھ جاتے ہیں بڑی ی ی ی ی ی بات ہے