نہیں غلط بلکل غلط ،، تحریرون سے کیا اندازہ ہوتا ہے بھلا
۔؟ اب میری تحریریں ہی لے لیں پڑھکر آپکو اندازہ ہے کہ اندر سے بندہ کیا کچھ سہہ چکا ہے اور پھر بھی اپنے آپکو ہمت سے ، حوصلے سے زندگی کے ساتھ ساتھ چلائے ہی جاتا ہے ۔؟ جو بظاہر ہنستے مسکراتے ہیں اصل میں وہی سب سے زیادہ دُکھوں ، تکلیفوں کو فیس کر رہے ہوتے ہیں ۔۔ یا کرچکے ہوتے ہیں ،، ،( کیوں فرحت
) ۔۔۔صیح کہہ رہی ہوں ناں میں
ہاں رضا یونس ص آپ بھی اپنی تصویر لگائیے ذرا ہم بھی تو دیکھیں آپکو ۔ ۔۔ پھر میں فیس ریڈنگ کرکے بتاتی ہوں آپکو کہ آپ کتنے ہنستے مسکرانے والے ہیں ،
مگر تصویر پکی پکی آپ کی اپنی ہی ہونی چاہئیے اور ابھی کی تازہ ترین ہونی چاہئیے ۔ ۔
پرانی مت لگائیے گا ۔ ۔۔ مجھے دیکھیں میں نے تو کبھی اپنی عمر کو نہیں چھپایا
نئی تصویریں اوتار میں لگاتی ہوں ۔ ۔ یہ جو اسوقت لگی ہوئی ہے یہ بھی کچھ دنوں کی ہی ہے ۔
اس لئے مزہ تب ہے جب آپ اپنی اب والی لگائے ۔ ۔