اگر کوئی کتاب لکھ کر شائع کرنی ہے ، تو سیٹنگ وغیرہ امپیج میں اچھی طرح ہوتا ہے ، خصوصا ابتدائی سیکھنے والے سے ، ( چونکہ طلبہ سے کام لیتا ہوں ) اس لیے اگر یونیکوڈ اگر وہیں سپورٹ کر دے تو سب کام آسان !
وسیے میرا اس سے مقصد یہ بھی ہے کہ شاید اس طرح گجراتی کے بھی امپیج میں سپورٹ کا حل نکل آئے ۔ میرا پاس بہت سا مواد گجراتی کا دیگر فونٹس میں ہے ، اور مجھے اپنے بلاگ پر پوسٹ کرنے کو یونکوڈ چاہیے ، اب اس کا کنورٹر تو ہے نہیں ۔
جب کہ ہمارا سارا گجراتی کام بھی امپیج میں ہوتا ہے ، دیگر فونٹس میں ، اگر گجراتی یونی کوڈ امپیج میں سپوٹ کر دے تو سب کام گجراتی کا یونیکوڈ میں امپیج میں ہو اور مجھے بلاگ کیے بہت سارا مواد مل جائے ۔ خیر