کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

فیصل خان

محفلین
میں‌فوٹو شاپ میں‌اردو لکھنے کی کوشش کی لیکن نہیں‌لکھ پایا، حالانکہ نوٹ پیڈ‌اور ورڈ پریس میں‌اردو بلکل کھی گئی ہے۔ میرا فوٹو شاپ کا ورژن Cs3ہے۔
 

شکاری

محفلین
مائیکروسوفٹ کے 2 فونٹس Tahoma اور Sans Serif اُردو کا لحاظ کرتے ہیں۔ اُردو کے دوسرے معیاری فونٹس کی بآسانی تنصیب کے لئےآصف کی تیار کردہ فائل یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ اِس فائل کی تنصیب سے آپ کے کمپیوٹر میں درجنوں اُردو فونٹ نصب ہو جائیں گے، جن کی مدد سے آپ تمام اُردو ویب سائٹس پڑھ سکیں گے اور ونڈوز کے مختلف پروگراموں میں اُردو لکھ بھی سکیں گے۔
<ul>[*]اگر آپ اُردو کے علاوہ پاکستان کی دیگر علاقائی زبانوں کے یونیکوڈ اِستعمال میں دلچسپی رکھتے ہیں تو

اس ربط کو اپ ڈیٹ کیا جائے۔ شکریہ
 

الف عین

لائبریرین
شکاری، محفل کے ڈاؤن لوڈ سیکشن میں ہی تلاش کر لیں کئی فانٹس یہاں ہیہ دستیاب ہیں۔
 

شکاری

محفلین
شکریہ انکل
میں تو بس ایسے ہی گھومتے ادھر آنکلا تو یہ ڈاؤن لوڈنگ والا ربط بھی دیکھا ۔ ویسے اس گھومنے بھی فائدہ دیا اور مفید معلومات ملیں۔
 

وجی

لائبریرین
بہت بہت شکریہ
کیا آپ میں سے کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ اردو کے فونٹ کیسے ڈالے جائیں
 

وجی

لائبریرین
بھائی ظفری میں نے ڈاؤن لوڈ تو کرلیئے ہیں لیکن اس کو ڈالنا کیسے ہے
 

وجی

لائبریرین
اچھا مجھے یہ پوچھنا تھا کہ کسی کو کوء ی بعنی کوئی لکھنے میں مشکل ہورہی ہے یہ کیوں ہورہا ہے
 

الف عین

لائبریرین
درمیانی ہمزہ در اصل یونی کوڈ میں ایک الگ ہی کیریکتر ہے، یہ یہاں ’یو‘ U کی کنجی پر ہے، یعنی سمال یو، میں نے کیپیٹل تائپ کیا ہے اگر چہ۔ کوئی لکھنا ہو تو:
kwui
 

وجی

لائبریرین
بھائی ایڈوب فوٹوشاپ میں نہیں لکھی جاسکتی اور ایڈوب ایکروبیٹ رائیٹر کا معلوم نہیں
 
Top