تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

شمشاد

لائبریرین
۔۔۔۔۔۔ ہوئی ہو کیا، اتنی عمر کے بندے کو اندر کر کے لینے کے دینے پڑ جایا کرتے ہیں۔ سمجھا کرو۔ ایسے بندے کو تو پلے سے کچھ دے دلا کر اپنی جان بچانی چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
فخر صاحب جن کے تو دَم ہے وہ دَم پر فخر کر لیں اور جن کے دُم ہے وہ دُم پر فخر کر لیں۔
 

تعبیر

محفلین
خوش آمدید فخر نوید جی
یا اللہ خیر میں تو حیراں پریشاں ایک ہی پوسٹ میں آپ کے مختلف موڈز دیکھ کر
ویسے تعارف نمبر 1 interview job application زیادہ لگا بنسبت تعارف کے ;)
 

فخرنوید

محفلین
شکریہ تعبیر جی

جناب عالی اب تو اس تعارف میں تھوڑا سا بدلاو آگیا ہے


پھر کسی وقت وہ بیان کروں گا۔
 

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!

اتنے دن کی غیر حاضری کے بعد پھعر سے حاضر خدمت ہوں۔

دراصل میرے ہوسٹنگ سرور پر ہیکڑز نے اٹیک کیا تھا جس
سے سرور کریش ہو گیا اور کافی ڈیٹا ضائیع ہوا ہے۔

اس کو مینج کرتے کرتے یہاں نہیں آسکا ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ جہاں جہاں سردی زیادہ ہوتی ہے یہ وہیں چلے جاتے ہیں اس لیے ابھی تک کانپتے جا رہے ہیں۔ مجھے تو یہ فکر ہے کہ جون جولائی میں یہ کہاں جائیں گے؟
 

زینب

محفلین
:grin:
شکریہ تعبیر جی

جناب عالی اب تو اس تعارف میں تھوڑا سا بدلاو آگیا ہے


پھر کسی وقت وہ بیان کروں گا۔


اب بس بھی کریں مہمان نوازیاں بٹورنا بہت ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔اب میں اپنی عادت پے آگئی تو سچھ مچ اپ کہیں اندر ہی نا ہو جانا ویسے بھی ہم نئے نئے الیکشن جیتے ہوئے ہیں:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
او ہو تو آپ بھی الیکشن جیتی ہیں، کون سے حلقے سے جیتی ہیں، وزارت کی کتنی امید ہے؟
وزیر بننے کے بعد میرا خیال رکھنا بس یہی کوئی دس بارہ پلاٹ اسلام آباد میں۔
 
Top