محفل میں خوش آمدید فخر نوید صاحب معاف کیجیئے گا تھوڑا لیٹ ہو گیا۔
حسن علوی محفلین جنوری 17، 2008 #161 محفل میں خوش آمدید فخر نوید صاحب معاف کیجیئے گا تھوڑا لیٹ ہو گیا۔
فخرنوید محفلین جنوری 17، 2008 #162 جناب آپ سولہ صفحات اور کافی ماہ لیٹ ہو گئے ہیں ویسے شکریہ ویلکم کرنے کا
فخرنوید محفلین جنوری 23، 2008 #163 شمشاد جی اور زینب جی لگتا ہے یہاں آنا بھول جاتے ہیں۔ شیر کا دربار سنسان سا ہو گیا ہے۔
فخرنوید محفلین فروری 2، 2008 #170 دانت جو نہیں رہے منہ میں تو اس عمر میں ہی ہی ہی ہی نکل ہی جاتی ہے۔ تقاضا عمر ہے نہ ٹھیک کہا نا زینب جی
دانت جو نہیں رہے منہ میں تو اس عمر میں ہی ہی ہی ہی نکل ہی جاتی ہے۔ تقاضا عمر ہے نہ ٹھیک کہا نا زینب جی
شمشاد لائبریرین فروری 3، 2008 #171 اچھا تو یہ بات ہے۔ تو نقلی بتیسی کیوں نہیں استعمال کرتیں۔ پتہ بھی نہیں چلتا کہ اصلی دانت ہیں یا نقلی۔
اچھا تو یہ بات ہے۔ تو نقلی بتیسی کیوں نہیں استعمال کرتیں۔ پتہ بھی نہیں چلتا کہ اصلی دانت ہیں یا نقلی۔
شمشاد لائبریرین فروری 3، 2008 #173 پہلے تو شاید کسی اور وجہ سے کانپ رہا ہو، آج کل تو سردی سے کانپ رہا ہو گا۔
زینب محفلین فروری 3، 2008 #174 فخرنوید نے کہا: دانت جو نہیں رہے منہ میں تو اس عمر میں ہی ہی ہی ہی نکل ہی جاتی ہے۔ تقاضا عمر ہے نہ ٹھیک کہا نا زینب جی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ پھڈا نا کریں جی میرے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔
فخرنوید نے کہا: دانت جو نہیں رہے منہ میں تو اس عمر میں ہی ہی ہی ہی نکل ہی جاتی ہے۔ تقاضا عمر ہے نہ ٹھیک کہا نا زینب جی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ پھڈا نا کریں جی میرے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔
فخرنوید محفلین فروری 3، 2008 #175 ہا ئے میں ڈر گیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نہ جی میری کیا مجال میں کسی سے پھڈا کروں
شمشاد لائبریرین فروری 4، 2008 #176 یہاں کیا پھڈے بازی ہو رہی ہے؟ اور وہ بھی اردو محفل کی پولیس کی موجودگی میں۔ ہیں جی؟
شمشاد لائبریرین فروری 4، 2008 #178 وہی تو میں بھی کہہ رہا ہوں، کہ پولیس کے لیے بیڑی پانی کا خرچہ کہاں ہے؟
زینب محفلین فروری 4، 2008 #179 شمشاد نے کہا: یہاں کیا پھڈے بازی ہو رہی ہے؟ اور وہ بھی اردو محفل کی پولیس کی موجودگی میں۔ ہیں جی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سر جی فخر کو پکڑ کے اندر کریں اور اسی سے خرچہ پانی بھی لیں وہی ہے سارے پھڈے کا سردار
شمشاد نے کہا: یہاں کیا پھڈے بازی ہو رہی ہے؟ اور وہ بھی اردو محفل کی پولیس کی موجودگی میں۔ ہیں جی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سر جی فخر کو پکڑ کے اندر کریں اور اسی سے خرچہ پانی بھی لیں وہی ہے سارے پھڈے کا سردار
شمشاد لائبریرین فروری 4، 2008 #180 ایسے ہی اندر کر دوں۔ آج کل کرایے کے مکانوں کی قلت ہے اور لوگ سرکاری خرچے پر اندر رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
ایسے ہی اندر کر دوں۔ آج کل کرایے کے مکانوں کی قلت ہے اور لوگ سرکاری خرچے پر اندر رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔