تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

فخرنوید

محفلین
زینب جی مجھے بس ایک پلاٹ ہی الاٹ کروادینا اور کچھ نہین چاہیے ہے ۔

باقی وزارت قائم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کام قائم



اللہ ہمارے نئے منتخب ہونے والے ارکان اسمبلی کو ہدایت دے اور سیدھا رستہ دکھائے۔

آمین
ہ
 

زینب

محفلین
لہ ان لوگوں کو اپنی مرات کی پڑ گئی جو میں نے اتنی بڑی دھمکی دی اسے گول کر دیا۔۔۔۔حد ہو گئی نالائقی کی بھی
 

فخرنوید

محفلین
ان کی دھمکی یہ تھی کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
،،،،،،،،۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مجھے زندان میں ڈال دیا جائے۔
زینب جی تہاڈی حکومت وچ ساڈے نال اینی نا انصافی
 

زینب

محفلین
پہا جی آپ نوید پے میرا ڈر ختم نا کرو۔۔۔۔۔۔۔

وہ پلاٹ وہ تو اب پی سی او کے تحت حلف اٹھانے والے ججز کو دیے جا چکے ہیں اپ اگلی باری کا انتظار کر لیں تھوڑا سا
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کو کیوں دیں، ووٹ تو آپ نے دیا نہیں اور پلاٹ لینے کے لیے سب سے آگے، یہ دھاندلی نہیں چلے گی۔ لاٹھی گولی کی سرکار نہیں چلے گی۔
 

فخرنوید

محفلین
لاٹھی گولی کی سرکار جتنی چلی تھی چل گٰئی ۔


اب نئے آنے والے ان کے پیدا کردہ مسائل میں پھنس گئے ہیں جن سے جان چھڑانا اس حکومت کے لئے نہایت مشکل کام ہو گا۔ اگر ان میں لالچ اور ہوس ہوئی تو یہ بھی ق لیگ کی طرح ڈوب جائیں گے اور قوم نا امید ہو گی۔ اور ان کے بلند درجات کے لئے دعائے مغفرت مانگے گی
 

زینب

محفلین
جناب پی پی کی حکومت میں ہوس لالچ نہیں ہو گا تو اور کیا ایم کیو ایم ہی بچی ہے پھر ۔۔۔۔صدر ان کے گھٹالوں کے ساتھ بھی گزر بسر کر لے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو کیا ہو گا، پھر ظلم ہی سہتی رہے گی۔ عوام کی کمر تو مہنگائی نے توڑ رکھی ہے، وہ اپنی دہاڑی پر توجہ دے یا جلسے جلوسوں میں جائے۔
 

فخرنوید

محفلین
ہم لوگ خود ہی عوام ہیں اور ہم نے خود کو یہ کہہ کہہ کر کے کچھ نہیں کر سکتے کچھ نہیں کر سکتے۔
خود ہی غلام بن گئے ہیں۔

انشاللہ ایک دن آئے گا جب یہ عوام ہو گی ۔ان کے ہاتھ ہوں اور نام نہاد لیڈروں کے گریبان
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے جب بندہ سو رہا ہو تو خواب ہی دیکھے گا ناں، اب سوتےمیں کرکٹ کھیلنے سے تو رہا۔
 

فخرنوید

محفلین
جو خواب نہیں دیکھتے وہ کبھی ترقی نہیں کرتے ہیں۔

انشاللہ پاکستان میں یہ وقت آئے گا جب عوام جاگے گی۔
 
Top