کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

جیہ

لائبریرین
آپ کی طرح میں بھی غلط سمجھی تھی اور برا مان گئی تھی۔۔۔ مگر وہ کسی نرس کا ذکر کر رہے تھے۔۔۔۔۔
مگر ایک بات ہے ۔۔۔۔ چڑیل اتنی خوبصورت ہوتی ہے کیا جتنی کہ وہ نرس ہے۔۔۔۔ خیر وہ کہتے ہیں تو ٹھیک ہی کہتے ہوں گے:confused:
 

خرم

محفلین
اللہ توبہ یہاں‌کیا باتاں ہو ریاں ہیں؟ آپ لوگاں کو ڈر نہیں لگتا کیا میاں؟
 

خرم

محفلین
وہ تو غالباً ہم سب نے دیکھا ہے بہنا۔ یہ پتہ چلانا ہے کہ یہ کایا پلٹ میک اپ کا کمال ہے کہ مستقل ہے؟ ویسے جادوگر بھیا اگر یہ آپ کے اصلی بال ہیں تو تھوڑے سے ہمیں دے دیں۔ آپکو تو خاص فرق نہیں پڑے گا ہمارا کام بن جائے گا۔
 

ماوراء

محفلین
خرم بھیا، یہ جادوگر کی پرانی تصویر ہے، یہ کبھی کبھار لگا کر ہم معصوموں کو ڈراتے رہتے ہیں۔ اب دیکھیں سالگرہ کے موقع پر کیسے بن کر آ گئے ہیں۔:confused:
 

arifkarim

معطل
یہ ٹاپک بہت مزاحیہ قسم کا ہو گیا ہے، حالانکہ یہاں ‌ پر تو بھوتوں‌ چڑیلوں کے‌ ڈراؤنے قصے ہونے چاہئے۔
 

سارا

محفلین
بھائی جان بعض چڑیلوں کو پریاں بھی بنا دیتے ہیں۔۔لگتا ہے آپ نے زیادہ غور سے نہیں دیکھا ہوگا۔۔۔;)
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جان بعض چڑیلوں کو پریاں بھی بنا دیتے ہیں۔۔لگتا ہے آپ نے زیادہ غور سے نہیں دیکھا ہوگا۔۔۔;)

میں نے تو اکثر یہی‌دیکھا ہے کہ اچھی بھلی صورت لے کر کسی بیوٹی ہاؤس میں گئی اور دو گھنٹوں کے بعد منہ پر اتنا زیادہ میڑیل لگوا کر باہر آئی کہ پہچاننا مشکل ہو گیا۔
 

خرم

محفلین
بعض اوقات یہ بھی ہوتا ہے کہ بیاہ کر تو پری لائے اور صبح جب آنکھ کھلی تو "ہائے امی جی" ;)
 
Top