[کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“] تبصرے اور تجاویز

قیصرانی نے کہا:
محب علوی نے کہا:
شاباش قیصرانی

ویسے اب تم پر اچھا سا تبصرہ کرنا لازمی ہو گیا ہے اور یقین جانو کہ امید بڑی مشکل سے لکھتی ہے یہ حکایتیں اور اب مجھے امید ہے کہ میرے ساتھ ساتھ تم بھی حوصلہ افزائی اور اچھے تبصرے کرکے اس سلسلے کو آگے بڑھاؤگے ۔

ویسے تم نے خود آگے اور اوکھے لوگ نہیں لکھی ، میں‌ تم سے خفا ہوں
واقعی آپ مجھے سے، یعنی کہ مجھ سے سچ مچ میں ناراض‌ہیں۔ الحمدللہ۔ اب پھر الیکشن کے بعد بات کرتے ہیں‌ :lol: (مذاق)
قیصرانی

الیکشن کے بعد تو میں کسی اور طرح سے ہی بات کروں گا :wink:
 
قیصرانی نے کہا:
کم سے کم میں تو انتظار کر رہا ہوں۔ بزرگ کہتے ہیں کہ اچھے کام میں دیر نہیں ہونی چاہئے۔ اب کوشش کیجئے گا کہ ذرا جلدی کر لیں ملاقات۔ ورنہ سکین کر کے کچھ بھیج دیں۔ میں بھی ہاتھ بٹا لوں گا آپ کا۔
بے بی ہاتھی(اس کو سمجھے کے لئے اس لنک کو چیک کریں
)http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=2596)

شاباش قیصرانی

مجھے امید ہے اگر تم اسی طرح لگے رہے تو امید سے ضرور جلدی جلدی لکھوا لو گے :lol: اور ہاتھ بٹانے والا مشورہ بھی اچھا ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
دیکھیں نیکی کے کام میں‌ہاتھ بٹانا بھی تو نیکی ہے۔ اب دیکھیں کہ امید صاحبہ امید پر کب پورا اترتی ہیں۔
بے بی ہاتھی
 
ھممم۔ ۔ نیکی کے عمل میں دیر کرنی تو نہیں چاہیے پر کیا کیا جائے اگر گزرتا وقت کروادے- ہاتھ بٹانے کی خاص ضرورت نہیں میں کر لوں وقت نکال کر ۔ ۔ ۔بلکہ ایک پوسٹ تو میں کوشش کرتی ہوں ابھی ہی دوں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت خوب امید صاحبہ۔ اللہ تعالٰی جزا دیں گے آپ کو۔ اسی طرح علم کو پھیلاتی رہیں۔ بہت اچھا لگ رہا ہے۔ میں نے مدد کی اس لئے پیشکش کی تھی کہ اگر آپ کام کرنا چاہ رہی ہیں‌مگر ذاتی مصروفیات کے باعث نہیں کر سک رہیں تو میں حاضر ہوں۔ برا مت منائیے گا۔
بے بی ہاتھی
 
قیصرانی،
قطا ً ایسا نہیں ہے۔ ۔ ۔ اور مدد کی پیشکش پرمیں خوش ہونے کی قائل ہوں نہ کہ برا ماننے کی- اگر ضرورت پیش آئی تو ضرور لوں گی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت شکریہ۔ اب مجھے انتظار ہے کہ کب آپ پوسٹ کرتی ہیں۔ پوسٹ کرکے ایک پیغام اس دھاگے پر ڈال دیجئے گا کہ پوسٹ ہو گیا ہے۔
ہنستی مسکراتی رہیں۔
بے بی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت خوب امید صاحبہ۔ زندہ باد۔ بہت بہت شکریہ۔جیتی رہیں۔ خوش رہیں۔ ہنستی مسکراتی رہیں۔ مزید پوسٹس کرتی رہیں۔
بے بی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
آپ کو واقعی نہیں‌پتا؟ اللہ پاک سے مایوسی نہیں ہو تو سب دعائیں‌قبول ہوتی ہیں۔اور کیا آپ کہ سکتی ہیں کہ میری کوئی ایک بھی دعا قبول نہیں ہوئی کیا؟
بہت خوب امید صاحبہ۔ زندہ باد۔ بہت بہت شکریہ۔جیتی رہیں۔ خوش رہیں۔ ہنستی مسکراتی رہیں۔ مزید پوسٹس کرتی رہیں۔
بے بی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
ششششششششششششششششششششششششششششششش
امید صاحبہ جو راز پتہ چل جائے تو بتا دیا کرتے ہیں۔اب بسم اللہ کریں۔۔۔
بے بی ہاتھی
 
Top