[کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“] تبصرے اور تجاویز

قیصرانی

لائبریرین
بہت عمدہ امید صاحبہ۔ بہت ہی عمدہ۔ ماشاء‌اللہ۔ اسی طرح وعدہ نبھاتی رہیں۔ ہم سب بھی پوری کوشش کریں گے کہ اس پرآپ کا شکریہ ادا کرتے رہیں۔
بے بی ہاتھی
 
ایک وعدہ کیا نبھانا پڑ گیا بزرگوں کے بھولے اقوال بھی یاد آنے لگے :)

چلو اسی بہانے دو اچھے کام ہو گئے، پوسٹ بھی اور نصحیت بھی
 
قیصرانی

لائبریرین
umeedaurmohabbat نے کہا:
جی جی، نصیحت تو بہت اچھی ہو گئی ہے اور قصرانی شکریہ کی تو کوئی بات نہیں-
دیکھئے شکریہ کی تو بات ہے۔ علم کو پھیلانا بہت نیکی کا کام ہے۔ آپ وہی کام کر رہی ہیں۔ محب بھائی کی باتوں سے مجھے اندازہ ہوا تھا کہ وہ آپ سے مایوس ہیں کہ آپ نے اب پوسٹ نہیں کرنی۔ مگر آپ کا شکریہ کہ آپ نے ان کی امیدوں پہ پانی ڈال دیا(مذاق)۔ امید ہے کہ اسی طرح اور اسی رفتار سے آپ خلیل جبران کو برقیاتی رہیں گی۔
بے بی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
بہت بہت شکریہ امید صاحبہ۔ اسی طرح سے کام کرتی رہیں۔ ہم سب محوٍ انتظار ہیں۔ اور ان سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ میرے دھاگے ضیاء محی الدین والے پر کچھ مزے کی چیزیں آپ کا انتظار کر رہی ہیں۔
ہنستی مسکراتی رہیں۔
بے بی ہاتھی
 
قیصرانی نے کہا:
umeedaurmohabbat نے کہا:
جی جی، نصیحت تو بہت اچھی ہو گئی ہے اور قصرانی شکریہ کی تو کوئی بات نہیں-
دیکھئے شکریہ کی تو بات ہے۔ علم کو پھیلانا بہت نیکی کا کام ہے۔ آپ وہی کام کر رہی ہیں۔ محب بھائی کی باتوں سے مجھے اندازہ ہوا تھا کہ وہ آپ سے مایوس ہیں کہ آپ نے اب پوسٹ نہیں کرنی۔ مگر آپ کا شکریہ کہ آپ نے ان کی امیدوں پہ پانی ڈال دیا(مذاق)۔ امید ہے کہ اسی طرح اور اسی رفتار سے آپ خلیل جبران کو برقیاتی رہیں گی۔
بے بی ہاتھی

ارے کس نے کہا کہ میں مایوس تھا اور وہ بھی امید سے ، بھلا کوئی امید سے بھی نا امید ہو سکتا ہے کیا۔

وہ تو میرے زور دینے کا ایک انداز تھا ورنہ اتنی پوسٹس اتنی جلدی جلدی نہ آتی۔
امید کچھ سائٹ پر گھوم پھر کر بھی دیکھ لیا کرو :)
 
پتہ تھا جب حکایت لکھنا چھوڑوں گی تو یہی کہا جائے گا۔ ۔ سائٹ پر گھومنا - - سوچنا پڑے گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ضیا محی الدین کا دھگہ میں دیکھ نہیں پائی۔ ۔ ابھی دیکھتی ہوں
 
Top