بہت عمدہ امید صاحبہ۔ ایک تو آپ کا نام ہی ایسا ہے کہ خوامخواہ میں امید لگا لیتا ہے بندہ کہ ابھی اگلی پوسٹ آئی کہ ابھی آئی باقی حسن کی یہ لافانی تعریف۔ واقعی خلیل جبران کا خاصہ ہے۔ الفاظ نہیں کہ کچھ تبصرہ کروں۔
بےبی ہاتھی
اتنی امیدیں پوسٹ کی اچھی نہیں قیصرانی
بے بی ہاتھی ہے ابھی تو کچھ تو خیال کر
بہت عمدہ پوسٹ ہے اور اس چیز میں تو جبران کی مہارت کا لوہا سب مانتے ہیں ، اب جبران کے بعد شاید امید کو بھی ماننا پڑے گا کہ اس خزانے تک آہستہ آہستہ ہمیں لے کر جارہی ہیں۔