چلیں ہنسی تو آجاتی ہے آپکے چہرے پر سمجھو ہماری تو مغفرت کا زریعہ بن گیایہی تو مزہ اپ لوگوں سے بات کرنے میں۔۔۔۔ لطیفے بڑے اچھے اچھے سناتے ہو۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا
چلیں ہنسی تو آجاتی ہے آپکے چہرے پر سمجھو ہماری تو مغفرت کا زریعہ بن گیایہی تو مزہ اپ لوگوں سے بات کرنے میں۔۔۔۔ لطیفے بڑے اچھے اچھے سناتے ہو۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا
جب تک عمران خان اپنے ہی ملک کی فوج اور دیگر طاقتور اداروں سے “جمہوریت” کیلئے نہیں لڑے گا، ہم کیسے اسے ایک اچھا لیڈر مان لیں؟ اصل قومی لیڈر تو ہوتا ہی وہ ہے جو بار بار پاکستانی قوم کے ووٹ سے اقتدار میں آکر پھر اسی قوم کی فوج سے لڑےتعلیم ہے، بات کرنے کا شعور ہے،اور کیا تلاش کرتے ہیں آپ محترم
کیا آپ کے مولانا فضل الرحمان عمران خان سے بہتر کشمیر کا مقدمہ اقوام متحدہ میں پیش کر سکتے تھے؟ کیا ان کو انگریزی زبان اور اقوام عالم کے کلچرز پر اتنا عبور حاصل ہے؟یہی تو مزہ اپ لوگوں سے بات کرنے میں۔۔۔۔ لطیفے بڑے اچھے اچھے سناتے ہو۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا
کیا آپ کے مولانا فضل الرحمان عمران خان سے بہتر کشمیر کا مقدمہ اقوام متحدہ میں پیش کر سکتے تھے؟ کیا ان کو انگریزی زبان اور اقوام عالم کے کلچرز پر اتنا عبور حاصل ہے؟
آپ کے مولانا کشمیر کمیٹی کی چئیرمین شپ کے دوران جو ۴۱ لاکھ کی لسی سرکاری خزانہ سے پی گئے ہیں۔ ذرا ہنستے ہنستے اس کا جواب بھی دے دیںہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت بہت شکریہ ہنسانے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہا
آپ کے مولانا کشمیر کمیٹی کی چئیرمین شپ کے دوران جو ۴۱ لاکھ کی لسی سرکاری خزانہ سے پی گئے ہیں۔ ذرا ہنستے ہنستے اس کا جواب بھی دے دیں
اقوام عالم کے کلچرز پر اتنا عبور حاصل ہے
تعلیم ہے، بات کرنے کا شعور ہے،
جرمنی اور جاپان کی مشترکہ سرحد اندازً کتنی لمبی ہوگی؟
اسپیڈ کی لائیٹ سے تیز ٹرین کس ملک میں چلتی ہے؟
پاکستان نے القاعدہ کو کسِ سن میں بنایا تھا؟
ترکی نے برصغیر پر اندازاً کتنے سال حکومت کی ہوگی؟
یونیورسٹی، کالج کے زمانہ میں عمران خان کم از کم I am the Dim تو مشہور تھے۔ نواز شریف، زرداری ، مولانا فضل الرحمان وغیرہ تو کالج کی شکل بھی نہ دیکھ سکے۔محترم محمد خلیل صاحب ۔۔۔ رہنے دیں۔۔۔۔ بس سنیں ان کی جوکس اور ہنسے۔۔۔۔۔ باقی سب کو پتا ہے ان کے عقل شعور اور تعلیم کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کاش یہی سوالات قوم بھٹو سے پوچھتی جس نے ایک جلسہ عام میں خطاب کے دوران کہا تھا کہ بنگالی سور کے بچے ہیں۔جرمنی اور جاپان کی مشترکہ سرحد اندازً کتنی لمبی ہوگی؟
اسپیڈ کی لائیٹ سے تیز ٹرین کس ملک میں چلتی ہے؟
پاکستان نے القاعدہ کو کسِ سن میں بنایا تھا؟
ترکی نے برصغیر پر اندازاً کتنے سال حکومت کی ہوگی؟
یونیورسٹی، کالج کے زمانہ میں عمران خان کم از کم I am the Dim تو مشہور تھے۔ نواز شریف، زرداری ، مولانا فضل الرحمان وغیرہ تو کالج کی شکل بھی نہ دیکھ سکے۔
پلے بوائے، چرسی مشہور تھے لیکن اس کے باوجود زخمی حالت میں کرکٹ ورلڈ کپ جیتا۔ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد کینسر ہسپتال بنایاجہاں 70 فیصد مریضوں کا مفت علاج ہوتا ہے۔ اپنے حلقہ میں شہر سے دور سنسان مقام پر نمل یونیورسٹی بنائی جہاں غریب طلبا کو پاکستان میں رہتے ہوئے بریڈفارڈ یونیورسٹی برطانیہ کی ڈگریاں دی جاتی ہیں۔ 22 سال جدوجہد کرکے ملک کے دو طاقتور ترین سیاسی خاندانوں کو شکست فاش دی اورآج ملک کے وزیر اعظم ہیں۔ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔ اسکے علاوہ بھی کسی چیز کے لیے مشہور تھے۔۔۔۔۔۔۔ جو کہ یہاں لکھنے کے قابل نہیں۔۔۔۔۔۔۔ سمجھ تو گئے ہونگے اپ۔۔۔۔۔۔۔۔جاسم صاحب
پلے بوائے، چرسی مشہور تھے لیکن اس کے باوجود زخمی حالت میں کرکٹ ورلڈ کپ جیتا۔ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد کینسر ہسپتال بنایاجہاں 70 فیصد مریضوں کا مفت علاج ہوتا ہے۔ اپنے حلقہ میں شہر سے دور سنسان مقام پر نمل یونیورسٹی بنائی جہاں غریب طلبا کو پاکستان میں رہتے ہوئے بریڈفارڈ یونیورسٹی برطانیہ کی ڈگریاں دی جاتی ہیں۔ 22 سال جدوجہد کرکے ملک کے دو طاقتور ترین سیاسی خاندانوں کو شکست فاش دی اورآج ملک کے وزیر اعظم ہیں۔
جبکہ آپ کے نیک، پارسا اور اہل ترین عظیم لیڈر مولانا فضل الرحمان پچھلے 30 سالوں سے ہر حکومت میں اتحادی رہے۔ او ر ا سکے باوجود بنگلہ نمبر 20 ، کشمیر کمیٹیوں اور ڈیزل کے پرمٹس سے آگے نہ بڑھ سکے۔
خود کو روکے رکھنے کی سخت کوشش کے باوجود اندر کا بغض عمران آہستہ آہستہ باہر آرہا ہے۔تیرے نیازی میں اگر غیرت نام کی کوئی چیز ہے تو مولانا کے خلاف یا مولانا کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھ لیں۔۔
خود کو روکے رکھنے کی سخت کوشش کے باوجود اندر کا بغض عمران آہستہ آہستہ باہر آرہا ہے۔
ورلڈ کپ عمران خان نے وسیم اکرم، انضمام الحق اور دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ مل کر جیتا تھا۔ اسی طرح یہ حکومت بھی اس نے ترین ، خسرو اور دیگر سیاستدانوں کے ساتھ مل کر بنائی ہے۔ورلڈ کپ میں نیازی کا کمال لیکن خسرو اور ترین والے میں انکا کوئی کمال نہیں
ورلڈ کپ عمران خان نے وسیم اکرم، انضمام الحق اور دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ مل کر جیتا تھا۔ اسی طرح یہ حکومت بھی اس نے ترین ، خسرو اور دیگر سیاستدانوں کے ساتھ مل کر بنائی ہے۔
آپ کے مولانا کی جماعت کو پچھلے 30 سالوں میں پہلی بار حکومت میں شامل نہیں کیا گیا ۔ سارے خرچے اب خود ہی اٹھانے پڑ رہے ہیں۔ اسی لئےعمران خان کے ہر قول و فعل پر اعتراض ہے۔
ورلڈ کپ عمران خان نے وسیم اکرم، انضمام الحق اور دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ مل کر جیتا تھا۔ اسی طرح یہ حکومت بھی اس نے ترین ، خسرو اور دیگر سیاستدانوں کے ساتھ مل کر بنائی ہے۔
آپ کے مولانا کی جماعت کو پچھلے 30 سالوں میں پہلی بار حکومت میں شامل نہیں کیا گیا ۔ سارے خرچے اب خود ہی اٹھانے پڑ رہے ہیں۔ اسی لئےعمران خان کے ہر قول و فعل پر اعتراض ہے۔
25 جولائی 2018 کے الیکشن میں شکست فاش کے بعد مولانا فضل الرحمان کے اقدامات اور اس کے نتائج:ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلیں اپ اس بات کو رد کردیں کہ اپکے نیازی نے مولانا کو حکومت شامل کرنے کی کوشش نہیں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو اور کیا کرتے؟ یہودیوں اور قادیانیوں کے ایجنٹوں کے ساتھ مل کر حکومت نہیں بن سکتی تھی نا!خسرو اور ترین سے ملکر حکومت بنائی۔۔۔۔۔۔۔ وہی ستونیں کرپٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب ؟؟؟