قیصرانی
لائبریرین
پیارے بھائی یہاںآپریٹر اوور لوڈنگ نہیںبلکہ فنکشن اوور لوڈنگ کی بات ہوئی ہے، جو کہ پولی مارفزم کے حوالے سے تھی۔ باقی اگر آپ پولی مارفزم اور انہیریٹنس کے تعلق پر تھوڑی سی روشنی ڈال دیںتو بہت ہی عمدہ رہے گااعجاز نے کہا:اصل میں اس جواب میں آپریٹر اوورلوڈنگ کو بیان کر دیا گیا ہے۔
پولی مارفزم خالصتاً آبجیکٹ اورینٹڈ خیال ہے اور اس سے مراد ایک آبجیکٹکا رن ٹائم پر شکلیںبدلنا ہے۔
مثال کے طور پر اگر ایک پھل کے آبجیکٹ کو ایک پروگرام میںبطور کنٹینر استعمال کیا جائے اور پروگرام کے چلنے کے دوران پھل کبھی آم کو ظاہر کرے کبھی سیب کو تو اس کو ہم اس پھل کی پولی مارف خاصیت کہیںگے۔ پولی مارفزم آبجیکٹاورینٹڈ پروگرامنگ کے سب سے اہم خصوصیت inheritence سے متعلق ایک خاصیت ہے۔
قیصرانی