عبدالقیوم چوہدری
محفلین
اچھا۔اگر اردو آتی ہوتی تو وہی لکھتا
اچھا۔اگر اردو آتی ہوتی تو وہی لکھتا
میں فرشتہ نہیں۔ فی الحال مجھے شادی کی حاجت ہے نہ کسی رفیق کی اور نہ ہم دم کی۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں نے کسی سے جسمانی تعلقات رکھے ہیں یا میں کسی لحاظ سے کمزور ہوں۔نیا سوال حاضر ہے ۔۔
عبدالقیوم چوہدری صاحب ۔۔
وہ کون سی مخلوق ہے جسے شادی کی حاجت نہیں ہے (مطلب رفیق و ہمدم کی) فرشتوں کے علاوہ۔۔۔
ہم دم سے مراد؟میں فرشتہ نہیں۔ فی الحال مجھے شادی کی حاجت ہے نہ کسی رفیق کی اور نہ ہم دم کی۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں نے کسی سے جسمانی تعلقات رکھے ہیں یا میں کسی لحاظ سے کمزور ہوں۔
آپ نے عاشقی 2 دیکھی ہے؟ہم دم سے مراد؟
جن سے مل کے کبھی کبھار 'دم' لگایا جائےہم دم سے مراد؟
وہ کیا ہے؟ فلم؟ نہیں؟آپ نے عاشقی 2 دیکھی ہے؟
یعنی سگریٹ پینا؟جن سے مل کے کبھی کبھار 'دم' لگایا جائے
کچھ بچا کچھا 'کبھی کبھار' شاید ہمارے ہاں ہی رہ گیا ہےکبھی کبھار انسان بھی شادی کے بغیر بچے پیدا کرتا ہے
پکا سگریٹیعنی سگریٹ پینا؟
ہاں فلموہ کیا ہے؟ فلم؟ نہیں؟
اس میں کیا ہے؟ہاں فلم
اس لفظ کا مطلباس میں کیا ہے؟
کونسا ؟پکا سگریٹ
صرف گولڈ لیف نہیں، کوئی بھی۔۔۔ جس میں دم دینے کی صلاحیت موجود ہوکونسا ؟
گولڈ لیف؟
کبھی کبھار؟کبھی کبھار انسان بھی شادی کے بغیر بچے پیدا کرتا ہے
یہ وضاحت کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟میں فرشتہ نہیں۔ فی الحال مجھے شادی کی حاجت ہے نہ کسی رفیق کی اور نہ ہم دم کی۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں نے کسی سے جسمانی تعلقات رکھے ہیں یا میں کسی لحاظ سے کمزور ہوں۔
دل چاہ رہا تھا کہنے کویہ وضاحت کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
اوہ اس دم کے بغیر تو کروڑوں لوگ زندہ ہیں