عبدالقیوم چوہدری
محفلین
کاش۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!! آپ نے یہ تحریر پہلے پڑھی ہوتی۔۔
اب کوئی یقین نہیں کرے گا ان فوائد پر۔۔
سب کہیں گے چوہدری صاحب نے خود تو 2 کرلی ۔۔اب ہمیں کنوارہ رہنے کے فوائد سے آگاہی دی جارہی ہے۔۔
جیل میں جائے بغیر جیل کی زندگی بارے سیرحاصل گفتگو کیسے کی جا سکتی ہے بهلا ؟