کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

جناب نواز شریف صاحب کا وہ تازہ انٹرویو جس نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی .. نواز شریف نے میزبان کو ایسے ایسے جواب دیے کے وہ منہ تکتا رہ گیا ..اور جب انٹرویو ختم ہوگیا اور اصل زندگی شروع ہوئی تو پھر کیا ہوا ؟ ذرا غور سے دیکھئے اور کانوں کو کھول کر سنیے ، شاید آپ کا دماغ جو بند تھا وہ بھی کھل جائے اور بند آنکھیں بھی۔
 
1506446_805630966133223_2060582904_n.jpg
 
75.jpg

مولانا طارق جمیل صاحب عمران خان کے پاس نوازشریف کے کہنے پر گئے تھے۔ نواز شریف نے مولانا طارق جمیل کے ذریعے عمران خان کو پیغام بھجوایا تھا کہ عمران خان لانگ مارچ نہ کرے۔ یہی وجہ ہے کہ مولانا صاحب نے عمران خان کو حج پر جانے کی آفر بھی کی ۔ عمران خان نے لانگ مارچ ملتوی کرنے سے انکار کردیا اور مولانا طارق جمیل سے درخواست کی ہے کہ وہ ان سیاسی معاملات میں مت الجھیں۔ عمران خان نے مولانا طارق جمیل کو یہ بھی کہا ہے کہ انہوں نے لچک بھی دکھائی تھی اور نوازشریف کو آفر بھی کی کہ 4 حلقے کھلوادو ہم لانگ مارچ کی کال کینسل کردیتے ہیں لیکن نوازشریف نے بجائے ہماری اس آفر پر غور کرنے کے مجھ پر ذاتی حملے کروانا شروع کردئیے ہیں جس پر کارکن سخت غصے میں ہیں اور ان کی طرف سے بھی دباؤ ہے کہ اب لانگ مارچ ضرور ہونا چاہئے۔
 
آخری تدوین:
طارق جمیل بھی ان ہی کاموں کے لیئے رہ گیا ہے لوگوں کو تبلیغ کرتا پھرتا ہے اور اپنے تبلیغی ساتھی جو کہ مضاربہ اسکینڈل میں ملوث ہیں ان کو کچھ نہیں کہتا ہے اور نہ ہی ان سے برآت کا اظہار کرتا ہے یعنی بغل میں چھری اور منہ میں رام رام۔
 

قیصرانی

لائبریرین
طارق جمیل بھی ان ہی کاموں کے لیئے رہ گیا ہے لوگوں کو تبلیغ کرتا پھرتا ہے اور اپنے تبلیغی ساتھی جو کہ مضاربہ اسکینڈل میں ملوث ہیں ان کو کچھ نہیں کہتا ہے اور نہ ہی ان سے برآت کا اظہار کرتا ہے یعنی بغل میں چھری اور منہ میں رام رام۔
انجمن امداد باہمی، مدد کرو مدد ہوگی :)
 
سرکاری محکموں میں جائز کام بھی کروانا ہو تو پانچ منٹ کا کام دس دن میں ہوتا ہے ..لیکن اس ارسلان پھٹکار کے پاس کونسی ایسی گیڈر سنگھی ہے کہ یہ الیکشن کمیشن سے جا کر عمران خان کے کاغذات مانگتا ہے اور افسران فورا اسے تھما دیتے ہیں .. اسکی سرکاری حیثیت کیا ہے ؟ صرف اسلئے کہ اسکے پیچھے نورا کپورا ہے۔
10391052_532964983472078_4677513626365713700_n.jpg
 
Top