کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

کاشفی

محفلین
10502388_731547056909840_1956580427028140468_n.jpg
 
کیا پتہ، بہن یا بیٹی سمجھ کر ہاتھ رکھا ہو؟ چہرے پر عام سی مسکراہٹ ہے، خباثت والی نہیں :)
جناب جس نے طاہرہ سید کو نہ بخشا ہو اور جو کم بارکر سے کہے کیا تمہارا کوئی بوائے فرینڈ ہے ؟؟؟
تو ایسے خبیث شخص سے خباثت ہی کی امید رکھی جاسکتی ہے نہ کہ شرافت کی بقول دلشاد بیگم کہ نواز تو صرف نام کے شریف ہیں
 
وزیراعظم نوازشریف آڈیٹر جنرل آف پاکستان اختربلندرانا پر بہت غصے میں ہیں کیونکہ اختر بلندرانا نے آئی پی پیز کو ادا کئے گئے 500 ارب روپے کا آڈٹ شروع کردیا ہے کہ یہ پیسے کہاں سے آئے، کس کس کو دئیے گئے۔
وزیراعظم نے اختر بلندرانا کو سزا دینے کیلئے ٹرانسفر پوسٹنگ کے اختیارات اپنے ہاتھ میں لے لئے ہیں اور جن آڈیٹرز نے آڈٹ کرنا ہے انہیں ٹرانسفر کررہے ہیں تاکہ ان 500 ارب روپے کا آڈٹ نہ ہوسکے کہ یہ پیسہ کس کس کی جیب میں گیا ہے۔ بہت سے وزیروں کی پاورجنریشن کمپنیوں میں بھی شئیرز ہیں ، 500 ارب روپے میں سے پیسہ ان کی جیب میں بھی گیا ہے ۔
 
Top