قیصرانی
لائبریرین
کالے لہو سے؟ میں تو سفید سمجھتا تھا ان کا خون
کالے لہو سے؟ میں تو سفید سمجھتا تھا ان کا خون
انجمن امداد باہمی، مدد کرو مدد ہوگیطارق جمیل بھی ان ہی کاموں کے لیئے رہ گیا ہے لوگوں کو تبلیغ کرتا پھرتا ہے اور اپنے تبلیغی ساتھی جو کہ مضاربہ اسکینڈل میں ملوث ہیں ان کو کچھ نہیں کہتا ہے اور نہ ہی ان سے برآت کا اظہار کرتا ہے یعنی بغل میں چھری اور منہ میں رام رام۔