میرے خیال میں ساری نہیں اکثر کہہ سکتے ہیں۔ لندن میں فلیٹ کا ذکر تو شائد کپتان نے خود بھی کیا ہے۔کپتان کی ساری دولت پاکستان میں ہے ٹیکس دیتا ہے کسی کا حق نہیں مارتا ہے
آپ عمران خان کے سیکٹری ہو کہ آپ کو اتنی معلومات ہے؟؟؟میرے خیال میں ساری نہیں اکثر کہہ سکتے ہیں۔ لندن میں فلیٹ کا ذکر تو شائد کپتان نے خود بھی کیا ہے۔
اور اسی ذکر کہ ساتھ خان صاحب نے یہ بی کہا تھا کہ اسی فلیٹ کو بیچ کر تھرو پراپر چینل سارا پاکستان لاکر اپنی نئی رہائش گاہ کی تعمیر پر لگا دیا شاید۔۔۔میرے خیال میں ساری نہیں اکثر کہہ سکتے ہیں۔ لندن میں فلیٹ کا ذکر تو شائد کپتان نے خود بھی کیا ہے۔
اس میں سیکرٹری کی کیا بات ہے محترم؟ جب آپ فرما رہے ہیں اس ملک پاکستان میں سوائے عمران خان کے سب بشمول ملا طبقہ سب کا سب کرپٹ ہے، تو یہی سوال آپ سے بھی بنتا ہے آپ کس کس کے سیکرٹری ہیں کہ آپ کو اتنی معلومات ہیں؟آپ عمران خان کے سیکٹری ہو کہ آپ کو اتنی معلومات ہے؟؟؟
دوسری بات یہ کہ ایک کم عقل ترین بندہ بھی اس بات پر سمجھتا ہے کہ دولت کا مطلب پیسہ ہوتا ہے اور جائیداد وغیرہ اثاثہ جات کے زمرے میں آتے ہیں اس ملک پاکستان میں سوائے عمران خان کے سب بشمول ملا طبقہ سب کا سب کرپٹ ہے
شاید! واللہ اعلم۔اور اسی ذکر کہ ساتھ خان صاحب نے یہ بی کہا تھا کہ اسی فلیٹ کو بیچ کر تھرو پراپر چینل سارا پاکستان لاکر اپنی نئی رہائش گاہ کی تعمیر پر لگا دیا شاید۔۔۔
تو صاف صاف کہہ دو کہ تمہاری نظر میں عمران خان بھی کرپٹ ہے بات کو گھمانے پھرانے کی کیا ضرورت ہےاس میں سیکرٹری کی کیا بات ہے محترم؟ جب آپ فرما رہے ہیں اس ملک پاکستان میں سوائے عمران خان کے سب بشمول ملا طبقہ سب کا سب کرپٹ ہے، تو یہی سوال آپ سے بھی بنتا ہے آپ کس کس کے سیکرٹری ہیں کہ آپ کو اتنی معلومات ہیں؟
کسی کی ذاتیات میں نہیں جانا چاہیے لیکن تحریل انصاف بھی آئیڈیلی طور پر شفاف نہیں ہے۔ کئی کنگ آف کرپشن آپ کو اس میں بھی مل جائیں گے جیسا کہ دوسری جماعتوں میں ہیں۔ اچھے لوگ بھی ہر جماعت میں پائے جاتے ہیں۔تو صاف صاف کہہ دو کہ تمہاری نظر میں عمران خان بھی کرپٹ ہے بات کو گھمانے پھرانے کی کیا ضرورت ہے
وہ تو کب کے گرچکے ہیں۔۔۔بابا جی اب تو گنجے نے بال بھی لگوا لئے ہیں۔ اتنا گریس فل لگتا ہے اب تو
بات تحریک انصاف کی نہیں عمران خان کی ہورہی ہے اس لیئے موضوع پر رہتے ہوئے بات کرو اگر پیٹ میں زیادہ مروڑ اٹھ رہا ہے تو ڈاکٹر سے مشورہ کریںکسی کی ذاتیات میں نہیں جانا چاہیے لیکن تحریل انصاف بھی آئیڈیلی طور پر شفاف نہیں ہے۔ کئی کنگ آف کرپشن آپ کو اس میں بھی مل جائیں گے جیسا کہ دوسری جماعتوں میں ہیں۔ اچھے لوگ بھی ہر جماعت میں پائے جاتے ہیں۔
لئیق احمد صاحب آپ کن خیالوں میں ہوبے عزتی اور رسوائی ان گنجوں کا مقدر ہوچکی ہے اب چاہے یہ نقلی بال لگائیں یا پلاسٹک سرجری کروائیں قوم ان کو پہچان چکی ہے یہ بنیئے بھلا کب سے عزت کے حق دار ہوگئےبابا جی اب تو گنجے نے بال بھی لگوا لئے ہیں۔ اتنا گریس فل لگتا ہے اب تو
سر جی مجھے آپکی بات خبر سے زیادہ بدعا لگ رہی ہے ۔لئیق احمد صاحب آپ کن خیالوں میں ہوبے عزتی اور رسوائی ان گنجوں کا مقدر ہوچکی ہے اب چاہے یہ نقلی بال لگائیں یا پلاسٹک سرجری کروائیں قوم ان کو پہچان چکی ہے یہ بنیئے بھلا کب سے عزت کے حق دار ہوگئے
سپیکر نے کیا ایکشن لینا ہے وہ تو خود شرابیوں اور مجرے کرانے والوں کا کا یار ہے اور یہ سارے مل کر جمشید دستی کا بوریا بستر گول کردیں گے۔بابا جی یہ کس کو نہیں پتا کہ پاکستان کے جاگیردار اور بہت زیادہ امیر لوگوں میں عیاشی کوئی انوکھی بات نہیں ہے؟ اگر کچھ دن پہلے جمشید دستی نے شیخ رشید جیسے سکہ بند عیاش کی قیادت میں چلنے کا اعلان نا کیا ہوتا تو اسکے منہ سے یہ باتیں اچھی لگتیں۔
البتہ یہ بات بالکل ٹھیک ہے کہ اس چیز کی تحقیقات ہونی چاہئیں کہ پارلیمنٹ لاجز میں یہ بے ہودگیاں نا ہوں۔ یہ سپیکر کی ذمہ داری ہے۔ ہوسکتا ہے سپیکر کے ایکشن نا لینے کی صورت میں عدلیہ اس کا ازخود نوٹس لے لے۔