پانچویں کا معاشرتی علوم کا پیپر ہوا تھا۔ جبکہ آٹھویں کا کل عربی اور ڈرائنگ کا پیپر ہے اور پیر کو معاشرتی علوم کا
کرپشن نہیں ہوئی تھی ۔۔۔۔ یہ سب الزامات ہیں الیکنشن شفاف ہوتئے اور کیا کیا ہوا تھا حسیب صاحب ؟؟؟پانچویں کا معاشرتی علوم کا پیپر ہوا تھا۔ جبکہ آٹھویں کا کل عربی اور ڈرائنگ کا پیپر ہے اور پیر کو معاشرتی علوم کا
اب اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ ہر کام کی ذمہ داری اُن پر ڈال دی جائے۔ کل کوئی یہ آ کر کہہ دے کہ بم دھماکے بھی یہی کروا رہے ہیں۔کرپشن نہیں ہوئی تھی ۔۔۔ ۔ یہ سب الزامات ہیں الیکنشن شفاف ہوتئے اور کیا کیا ہوا تھا حسیب صاحب ؟؟؟
PEC نہیں لے رہا، سکول خود لیں گے۔اب اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ ہر کام کی ذمہ داری اُن پر ڈال دی جائے۔ کل کوئی یہ آ کر کہہ دے کہ بم دھماکے بھی یہی کروا رہے ہیں۔
آپ نے اُس پوسٹ میں پیپروں کی بات کی تھی تو میں نے صرف اسی کے متعلق بات کی ہے کہ پیپر ہو رہے ہیں
آپ گویا اس بات کا چبوت مانگ رہے ہیں کہ سورج نکلا ہوا ہے کہ نہیں۔۔۔ویسے اگر آپ ان تمام الزامات کے ساتھ ثبوت بھی پیش کرتے تو زیادہ اچھا رہتا