کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

1796059_10151927103500848_358607541_o.png
 

نایاب

لائبریرین
اللہ ہی محافظ ہے پاکستان کا ۔۔۔۔۔۔۔۔ قوم تو تنزلی کے گہرائیوں میں اتر چکی ۔۔۔۔۔ منتخب کیا ان لٹیروں کو ہم نے سو ان کو بھگتنا اب ہمارا نصیب ۔۔۔۔۔۔۔رہے نام اللہ کا
 
پانچویں کا معاشرتی علوم کا پیپر ہوا تھا۔ جبکہ آٹھویں کا کل عربی اور ڈرائنگ کا پیپر ہے اور پیر کو معاشرتی علوم کا
کرپشن نہیں ہوئی تھی ۔۔۔۔ یہ سب الزامات ہیں الیکنشن شفاف ہوتئے اور کیا کیا ہوا تھا حسیب صاحب ؟؟؟
 

حسیب

محفلین
کرپشن نہیں ہوئی تھی ۔۔۔ ۔ یہ سب الزامات ہیں الیکنشن شفاف ہوتئے اور کیا کیا ہوا تھا حسیب صاحب ؟؟؟
اب اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ ہر کام کی ذمہ داری اُن پر ڈال دی جائے۔ کل کوئی یہ آ کر کہہ دے کہ بم دھماکے بھی یہی کروا رہے ہیں۔

آپ نے اُس پوسٹ میں پیپروں کی بات کی تھی تو میں نے صرف اسی کے متعلق بات کی ہے کہ پیپر ہو رہے ہیں
 
اب اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ ہر کام کی ذمہ داری اُن پر ڈال دی جائے۔ کل کوئی یہ آ کر کہہ دے کہ بم دھماکے بھی یہی کروا رہے ہیں۔

آپ نے اُس پوسٹ میں پیپروں کی بات کی تھی تو میں نے صرف اسی کے متعلق بات کی ہے کہ پیپر ہو رہے ہیں
PEC نہیں لے رہا، سکول خود لیں گے۔
 
سرکار، بزرگوار :)
پاکستان کی ہر حکومت کا تعلیمی بجٹ کم ہی ہوتا ہے غالباً یہ اسٹبلشمنٹ کی پالیسی ہے :) بہرحال تعلیمی بجٹ زیادہ ہونا چاہئے اس مطالبے پر میں آپ کے ساتھ ہوں :) :thumbsup2:
ویسے سٹیٹ آف دی آرٹ سکول جو خاص طور پر بہتریں قابلیت والے یتیم بچوں کے لئے بنائے گئے ہیں وہ بھی تو ن لیگ ہی نے بنائے ہیں۔:)
 
کرکٹ بورڈ کا چئرمین تو واقعی جمہوری طریقے سے منتخب ہونا چاہئے، ہر حکومت اس عہدے کو اپنے پسندیدہ بندے کو نوازنے کے لئے استعمال کرتی ہے۔ اس میں کسی کی تخصیص نہیں ہے۔
ویسے اگر آپ ان تمام الزامات کے ساتھ ثبوت بھی پیش کرتے تو زیادہ اچھا رہتا :)
 
Top