میرے بھائی میں تحریک انصاف کے ساتھ نہیں ہوں صرف ووٹ دیا تھا اور اپنی جگہ دی تھی حال یہ ہے کہ قومی اسمبلی کے ممبر نے جیتنے کے بعد آکر سلام تک نہیں کیا اور ایم پی اے ایسے میرے منہ سے کچھ نکلتا ہے انتہائی گدھا انسان ہے دو محلے ہی پرے رہتا ہے لیکن ان سب باتوں کے باؤجود ہم صرف عمران خان کو دیکھتے ہیں عمران خان اس ملک پاکستان کے لیئے ایک نعمت خداوندی ہے بہرحال دیکھو کیا ہوتا ہےباباجی آپ کا فرمان سر آنکھوں پر
مگر تحریک انصاف میں بھی ویسی ہی آئٹمیں بھری پڑی ہیں جیسی دوسری پارٹیوں میں۔
تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم اکثر ایسے الزام لگاتی ہے جن سے وہ خود بھی پاک نہیں ہیں۔
سر جی کامیابی کے لئے دیانت داری اور کام کی مہارت دونوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ ابھی تک عمران نے خود کو سمجھدار اور ماہر سیاستدان اور منتظم ثابت نہیں کیا۔میرے بھائی میں تحریک انصاف کے ساتھ نہیں ہوں صرف ووٹ دیا تھا اور اپنی جگہ دی تھی حال یہ ہے کہ قومی اسمبلی کے ممبر نے جیتنے کے بعد آکر سلام تک نہیں کیا اور ایم پی اے ایسے میرے منہ سے کچھ نکلتا ہے انتہائی گدھا انسان ہے دو محلے ہی پرے رہتا ہے لیکن ان سب باتوں کے باؤجود ہم صرف عمران خان کو دیکھتے ہیں عمران خان اس ملک پاکستان کے لیئے ایک نعمت خداوندی ہے بہرحال دیکھو کیا ہوتا ہے
میرے بھائی یہ دونوں بھائی ظالم بھی ہیں اور بدکردار بھی ۔۔۔۔عمران خان اگر ماضی میں کہیں بدکردار رہا ہے تو وہ اس کا اعتراف بھی کرتا ہے لیکن یہ دونوں گنجے تو خود کو دودھ کا دھلا ہوا قرار دیتے ہیں ۔سر جی کامیابی کے لئے دیانت داری اور کام کی مہارت دونوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ ابھی تک عمران نے خود کو سمجھدار اور ماہر سیاستدان اور منتظم ثابت نہیں کیا۔
لیکن اس کو موقع ملا ہے۔ اللہ اس کو غلطیوں کی اصلاح کا موقع اور توفیق دے۔
شریفوں کے بارے میں میری رائے یہ ہے کہ ان میں صلاحیت ہے۔ دیانت کی کمی ہے۔
یہ بھائی عوامی بھلائی کے کام بھی کرتے ہیں اور اپنا پیٹ بھی بھرتے ہیں۔