کوئی آسان سی ترکیب

مقدس

لائبریرین
نیرنگ بھائی اگر بون لیس چکن لے آئیں
ایک دیگچی میں ڈال کر اس میں نمک ریڈ چلی اور گرم مصالحہ اور دو اسپون دہی کے ڈال کر ہلکی آنچ پہ پکا لیں
تھوڑی دیر بعد ہلاتے رہے۔۔ مزیدار چکن روسٹ بن جائے گا :)
 
نیرنگ خیال

سچی ترکیب ہے یہ؟ کوئی بہن بھائی اسکی تصدیق کر سکتا ہے کیا:notworthy:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
چکن کے پیس ۔ جتنے آپ نے کھانے ہیں ۔
(کانٹ؁ یا چھری کے ساتھ انکو گود لیں )
سویا ساس
سرکہ
نمک
کالی مرچ
چائنیز سالٹ
ادرک + لہسن ۔ پسا ہوا
ان سب چیزوں کو ایک کپ دہی میں ملا کر آپ نے چکن کے پیسزز پر ڈال دینا ہے اور مکس کر کے اسے دو گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دینا ہے ۔
پھر اس کو باہر نکالیں ۔ ایک دیگچی میں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں یہاں تک کہ دہی کی وجہ سے جو پانی ہے وہ خشک ہو جائے اور گوشت بھی تھوڑا نرم ہو جائے ۔ اس کے بعد آپ نے ان پیسزز کو تھوڑا سا تیل یا گھی ڈال کر فرائی کر لینا ہے ۔ لیں جی ۔ تیار ہو گیا ۔
اگر مٹن یا بیف کا بنانا ہو تو فریج سے نکال کر اس کو پریشر دینا ہو گا ،
 
یہ مشکل لگ رہی ہے۔ :(
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
کیونکہ آپ اکیلے کھانے کا پروگرام بنائینگ
اب ہوں اکیلا تو اکیلا ہی کھاؤں گا نہ۔ چلو باہر سے کوئی آدمی روک کر اسکی منت کر لوں گا کہ بھائی پلیز شیخ سعدی کے زمانے میں سخی اکیلے نہیں کھاتے تھے۔ مجھ پر ترس کھائیے اور کھانا میرے ساتھ پلیز :laugh:
 
Top