حسن محمود جماعتی
محفلین
عنایت، شکریہ۔۔!!
عنایت، شکریہ۔۔!!
جی چاچو میں نے عرض کی کہ کچھ وقت لگتا ہےیہ حوصلہ کہاں سے ملتا ہے ؟ کہاں سے ابھرتا ہے ؟
ان لیس للا نسان الا ما سعی
اور انسان کے لیئے وہی کچھ ہے جس کے لیئے اس نے کوشش کی
کوشش کی بنیاد کسی مقصد پر استوار خواہش ہے آرزو ہے طلب ہے ۔۔
اگرتو مقصد اچھا اور نیت سچی ہے تو انسان دیوانہ وار اس کی تکمیل کی کوشش میں جت جاتا ہے ۔
پھر حوصلہ بھی پا لیتا ہے ۔ اور کود جاتا ہے آتش نمرود میں بنا کچھ سوچے جھجھکے ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
حکم نہیں مشورہ سمجھیں...حکم ہے؟؟
بھگونے والوں سے ہم بھگوڑے ہوئے بیٹھے ہیں نا۔۔۔!! ان کا کفر کیے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔!! ان کے در پہ نا جانے کا کفر، ان کی نامان کر کفر۔۔۔۔ کتنے گنوائیں ہم آپ کو۔۔۔!!تن من بھیگا لاگے ہے آپ کا ۔۔۔۔۔ پھر بھی خود کو " کافر " جانیں آپ؟
کچھ عجب نہیں یہ " تضاد "
میں فطری ڈر لیے پیدا ہوئی ۔ اس لیے حقیقتا میں بارش میں کبھی نہائی نہیں ، یا بہت کم جن کو میں گن سکتی ۔بارش کو دور سے ،دلان سے ،کھڑکی سے دیکھتے باد کے جھونکوں سے محظوظ ہونا میرا مشغلہ رہا ہے ۔ باقی احباب کی باتیں میری سمجھ سے باہر ہی ہیں ۔۔۔۔۔میری سب سے اچھی دوست میری ماں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے کسی اور کی ضرورت کیسے ہو ۔ ان کی عظمت کے آگے مجھے اس مجازی دنیا میں کوئی عظیم لگتا نہیں ۔
پیر مہر علی شاہ کے خانوادے سے ہیں ۔۔۔ان سے ویسے ہی ذاتی لگاؤ رکھتئ ہوں ۔۔۔۔۔۔ بہت خوب دعا کی طرف مائل کرنے کی کوشش کی ۔۔آخر آپ نے ہماری بات پوری کی ۔۔اللہ تعالیٰ آپ کی خواہشات کو مقبول فرمائے ۔آمیناب تنگیء داماں پہ نہ جا اور بھی کچھ مانگ،
ہیں آج وہ مائل بہ عطا اور بھی کچھ مانگ.
ہیں وہ متوجہ' تو دعا اور بھی کچھ مانگ،
جو کچھ تجھے ملنا تھا ملا' اور بھی کچھ مانگ.
ہر چند کے مولا نے بھرا ہے تیرا کشکول
کم ظرف نہ بن ہاتھ بڑھا' اور بھی کچھ مانگ.
چُھو کر ابھی آئی ہے سرِ زلفِ محمّد
کیا چاہیے اے بادِ صبا اور بھی کچھ مانگ.
یا سرورِ دیں' شاہِ عرب' رحمتِ عالم
دے کر تہ دل سے یہ صدا اور بھی کچھ مانگ.
سرکار کا در ہے درِ شاہاں تو نہیں ہے
جو مانگ لیا مانگ لیا اور بھی کچھ مانگ.
جن لوگوں کو یہ شک ہے کرم اُن کا
ہے محدود
اُن لوگوں کی باتوں پے نہ جا اور بھی کچھ مانگ.
اُس در پے یہ انجام ہوا حُسنِ طلب کا
جھولی میری بھر بھر کے کہا اور بھی کچھ مانگ.
سلطان مدینہ کی زیارت کی دعا کر
جنت کی طلب چیز ہے کیا اور بھی کچھ مانگ.
دے سکتے ہیں کیا کچھ کے وہ کچھ دے نہیں سکتے
یہ بحث نہ کر ہوش میں آ اور بھی کچھ مانگ
مانا کے اسی در سے غنی ہو کے اٹھا ہے
پھر بھی درِ سرکار پے جا اور بھی کچھ مانگ.
پہنچا ہے جو اس در پے تو رہ رہ کے نصیر آج
آواز پے آواز لگا اور بھی کچھ مانگ. —
سید نصیر الدین نصیر رحمتہ اللہ علیہ
بحور سے آزاد کے زمرہ میں آپ کو دیکھ کر بڑی حیرت ہوئی۔
دعا کے لیے شکریہ بہنا! دعا والی بات تو پہلے بھی عرض کر دی تھی۔ سارا دن کچوکے کھاتا رہا تو یہ جواب ملا میرے سائیں سے سوچا یہ بھی دے دیا جائے۔پیر مہر علی شاہ کے خانوادے سے ہیں ۔۔۔ان سے ویسے ہی ذاتی لگاؤ رکھتئ ہوں ۔۔۔۔۔۔ بہت خوب دعا کی طرف مائل کرنے کی کوشش کی ۔۔آخر آپ نے ہماری بات پوری کی ۔۔اللہ تعالیٰ آپ کی خواہشات کو مقبول فرمائے ۔آمین
کچھ اپنے سائیں کے بارے میں ہمیں بتایے ۔۔ہم جیسوں کا بھلا ہوجائے شایددعا کے لیے شکریہ بہنا! دعا والی بات تو پہلے بھی عرض کر دی تھی۔ سارا دن کچوکے کھاتا رہا تو یہ جواب ملا میرے سائیں سے سوچا یہ بھی دے دیا جائے۔
اک نقطے وچ گل مکدی اے
اک نقطے وچ گل مکدی اے
یہ بات میرے لیے مزید و شدید، حیران اور پریشان کن ہے۔پیر مہر علی شاہ کے خانوادے سے ہیں ۔۔۔ان سے ویسے ہی ذاتی لگاؤ رکھتئ ہوں ۔۔۔۔۔۔ بہت خوب دعا کی طرف مائل کرنے کی کوشش کی ۔۔آخر آپ نے ہماری بات پوری کی ۔۔اللہ تعالیٰ آپ کی خواہشات کو مقبول فرمائے ۔آمین
ضرور جی آئیں آج یہ نگر بھی گھما دیتے ہیں آپ کو۔کچھ اپنے سائیں کے بارے میں ہمیں بتایے ۔۔ہم جیسوں کا بھلا ہوجائے شاید
میرے مرشد جو ہیں، دنیا کے سبھی مرشد اس بارگاہ میں جھکے رہتے ہیں. ان کے ہوتے جیلانی صاحب رحمت اللہ وبرکاتہ ادب سے خاموش رہتے ہیں. ان کے علم کا دروازہ علی علیہ سلام ہیں ... پیر مہر علی شاہ سے انسیت ہے کسی خاص وجہ سے ...ان کی نعت سنتے سنتے مجھ پر ایسے حالات گزرے کہ جس نے ان کی عظمت کا قائل کردیا میں ان کا نام ہی جانتی ہوں مگر ان کا کلام بتا دیا گیا کہ ان کی شان کیا ہے. ..یہ بات میرے لیے مزید و شدید، حیران اور پریشان کن ہے۔
مطلب بندہ مہر گولڑہ مہر علی شاہ صاحب سے واقف ہو اور ذاتی وابستگی ہو دین کے نصیر الدین نصیر شاہ صاحب سے۔ پھر وہ کہے میں نہیں بھیگی، میں نے نہیں بھیگنا، ڈر لگتا ہے۔ ارے بہن ڈر تو اس علاقے کے نام سے ڈرتا ہے۔ ایک طرف سیف جلی مہر علی ہیں ، ایک طرف بندہ حزیں کے نصیر پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ صاحب، پھر ڈر کیسا؟ یہ تو کفران نعمت ہے کہ بندہ کہے یہ مے میں نے نہیں پی۔ اس رحمت کی انوار میں نہیں بھیگی۔۔۔ اللہ اللہ۔۔۔
شمع توحید دل میں جلا کر پیو، دل لگا کر پیو
شاہ بطحا کی خیرات پا کر پیو، دل لگا کر پیو
شیخ کے آستانے پہ آکر پیو، دل لگا کر پیو
آنکھ مہر علی سے ملا کر پیو، دل لگا کر پیو
خود پلانے پہ ساقی ہے جیلان کا، مرحبا مرحبا۔
ارے بہن خدارا۔۔۔ یہ ہاتھ جوڑ بنتی ہے، ظلم مت کر خود پہ، خود کو اس خیرات سے مت روک۔۔۔۔ یہاں جام نہیں پوری نہریں بہہ رہی ہیں۔ نالے ہیں پرنالے ہیں۔۔۔۔ تہی دامن مت ہو۔۔۔۔۔۔
اب تنگئی داماں پہ نا جا، اور بھی کچھ مانگ۔۔۔۔۔
اگر تو آپ سب سے بڑی بارگاہ کی بات کر رہی ہیں تو مرشد کا لفظ چھوٹا ہے۔ کہ مولائے کائنات جو مرشد گر ہیں کے بھی مولا ہیں وہ۔۔۔۔۔ یہ تو پھر آپ کا بہت بڑا مقام ہے جو وہاں تک سوچتی ہیں۔ ہم تو جس گلی کے خاک نشین ہیں اس کا سوچ سوچ کے بھی جان جاتی ہے کہ خدایا تیرا ہی کرم ہے ہم ایسے بھی ان گلیوں میں ، کجا وہ بارگاہ اللہ اللہ۔۔۔۔!!اس بارگاہ میں جھکے رہتے ہیں
بہن میری آپ کی اچھائی کی عینک ہے کہ ہم اچھے نظر آرہے ہیں۔ اور ہم سکھائیں گے؟؟ سیریسلی۔۔۔!!اپ جیسے لوگ مجھے سکھائیں گے تو میں بھی کوشش کرنے لگوں گی ..اللہ تعالیٰ اپ کو اپ کے اچھے عمل کی جزا دیں. آمین
آپ کو اس قسم کے الفاظ نہیں استعمال کرنے چاہئیں...ہم تو جس گلی کے کتے ہیں
پھر؟؟آپ کو اس قسم کے الفاظ نہیں استعمال کرنے چاہئیں...