ماہی احمد
لائبریرین
ان کے بغیر بھی بات ہو سکتی ہے....
ان کے بغیر بھی بات ہو سکتی ہے....
جیسے۔۔۔؟؟ سچ کہنے میں کیا شرمانا۔۔۔ آپ کو کیوں عجیب لگے۔۔۔!!ان کے بغیر بھی بات ہو سکتی ہے....
عجیب نہیں لگے، برے لگے. "کیوں" کے جواب میں میری اپنی تھیوری ہے ایک... اور اس کے مطابق یہ بات سچ نہیں ہے...جیسے۔۔۔؟؟ سچ کہنے میں کیا شرمانا۔۔۔ آپ کو کیوں عجیب لگے۔۔۔!!
سولہ فیصد درست ہے تو باقی چوراسی فیصد غلط ہے کیا؟؟آپ کی بات سولہ فیصد درست ہے
میں نے بھی یہ نوٹ کیا تھا... پھر سوچا غلطی ہو جاتی ہے، دھاگہ کسی اور طرف چل پڑے گا اگر مینشن کیا تو ...سولہ فیصد درست ہے تو باقی چوراسی فیصد غلط ہے کیا؟؟
کچھ ہنسی مزاح بھی تو ہونا چاہیے بیچ میں. خیر ہم ہیں نا!میں نے بھی یہ نوٹ کیا تھا... پھر سوچا غلطی ہو جاتی ہے، دھاگہ کسی اور طرف چل پڑے گا اگر مینشن کیا تو ...
بعض لوگ پسند نہیں کرتے نا... پھر اکیلے پنگا لے کہ پھنس جانا کہاں کی عقلمندی ہے... آپ کو تو ابھی میرا سہارا تھا کہ ماہی سنبھال لے گی..کچھ ہنسی مزاح بھی تو ہونا چاہیے بیچ میں. خیر ہم ہیں نا!
کبھی کبھی مشاہدہ بھی بولتا ہے۔ اور یہاں تو اتنی ثقیل بحث چھڑ گئی ہے۔ ہم عشق کی گھمن گھیریوں سے پہلے ہی گھبراتے ہیں۔ لہٰذا ہمیں اس لڑی میں صدائیں نہ دی جائیں۔یہاں کوئی آواز آئی تھی کہ کوئی نہیں دے گا۔۔۔۔!! ایسا ہی ہے جی؟؟ لاریب مرزا
[QUOTE="حسن محمود جماعتی, post: 1807756, member: 1324 ہم تو جس گلی کے کتے ہیں اس کا سوچ سوچ کے بھی جان جاتی ہے کہ خدایا تیرا ہی کرم ہے ہم ایسے بھی ان گلیوں میں ، کجا وہ بارگاہ اللہ اللہ۔۔۔۔!!
یہ کوئی اعتراض نہیں تھا .آپ احباب موضوع پر رہ کر اپنی بات جاری رکھیں. یہ لفظ بارہا پڑھنے اور سننے میں آیا لیکن اس کے استعمال کی حکمت کبھی سمجھ نہیں آئی سو اس لیے پوچھ لیا .اس کو حذف کرنا یا یونہی رہنے دینا آپ کی اپنی صوابدید پر ہے .ویسے مجھے تھوڑا تعجب ہوا کہ اس اصطلاح جو اس ضمن میں کافی مشہور و معروف کے استعمال پر ایسا رد عمل۔ لیکن۔ بحث موضوع سے ہٹے نہیں اتنی گزارش عرض ہے کہ آپ احباب درست کہہ رہے ہم اسے محذوف کیے دیتے ہیں۔
وہ وضاحت میں ایک ذاتی مکالمے میں دے چکا ہوں۔ یہاں ایک بات کی وضاحت میں دوسری کی دینی پڑ جانی تھی۔یہ کوئی اعتراض نہیں تھا .آپ احباب موضوع پر رہ کر اپنی بات جاری رکھیں. یہ لفظ بارہا پڑھنے اور سننے میں آیا لیکن اس کے استعمال کی حکمت کبھی سمجھ نہیں آئی سو اس لیے پوچھ لیا .اس کو حذف کرنا یا یونہی رہنے دینا آپ کی اپنی صوابدید پر ہے .
مشاہدے سے کہیں کم کم بولا کرے۔۔۔!!کبھی کبھی مشاہدہ بھی بولتا ہے۔ اور یہاں تو اتنی ثقیل بحث چھڑ گئی ہے۔ ہم عشق کی گھمن گھیریوں سے پہلے ہی گھبراتے ہیں۔ لہٰذا ہمیں اس لڑی میں صدائیں نہ دی جائیں۔
معذرت کے آپ کے سوال کو نظر انداز کیا خطا معاف۔۔۔۔ اگر تو آپ واقعی پوچھ رہی ہیں کہ ایسا کیوں تو ماہی احمد سے رابطہ کریں۔ اس علاقے کی شاہسوار ہیں۔ اچھے دلائل سے بتائیں گی۔یہ کوئی اعتراض نہیں تھا .آپ احباب موضوع پر رہ کر اپنی بات جاری رکھیں. یہ لفظ بارہا پڑھنے اور سننے میں آیا لیکن اس کے استعمال کی حکمت کبھی سمجھ نہیں آئی سو اس لیے پوچھ لیا .اس کو حذف کرنا یا یونہی رہنے دینا آپ کی اپنی صوابدید پر ہے .
بہن نہیں ہیں آپ؟؟ آپ بتا دیں گی تو کیا جاتا ہے۔ اب ایک جگہ ہمارا پردہ اٹھا ہے دوسری جگہ تو نامحرم نہ کریں نا۔۔۔۔سوال آپ سے کیا گیا ہے... مجھے خوامخواہ پھنسا رہے ہیں...
بہن نہیں ہیں آپ؟؟ آپ بتا دیں گی تو کیا جاتا ہے۔ اب ایک جگہ ہمارا پردہ اٹھا ہے دوسری جگہ تو نامحرم نہ کریں نا۔۔۔۔
آاااا۔۔۔ میری بہن کبھی کبھی سچ بول دیتی ہے۔۔!!ماہی تو ویلی بیٹھی ہے نا!
فاطمہ کو کون سنبھالتا ہے؟آاااا۔۔۔ میری بہن کبھی کبھی سچ بول دیتی ہے۔۔!!